@aestheticlewanai1: مرد کی سب سے بری اور گندی عادت یہ ہے اپنی بیوی سے وہ ایسے پیار کرتا ہے ،جیسے دوسرے کی ہو اور دوسروں کی بیوی سے ایسا پیار کرتا ہے ،جیسے اپنی ہو پرائی عورت کے پیر بھی چاٹ لیتا ہے۔ مگر بیوی کے لبوں کو بوسہ دینے سے بھی اکتاہٹ ہوتی ہے۔