@lifeline1027: کیا ہر شور مچانے والا واقعی سچا ہوتا ہے…؟ جھوٹے الزام اکثر بہت شور مچاتے ہیں، لوگ باتوں پر یقین بھی کر لیتے ہیں، مگر سچ کبھی چیخ کر خود کو ثابت نہیں کرتا۔ وہ خاموش رہتا ہے… کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ وقت ایک دن ہر جھوٹے چہرے سے نقاب ہٹا دے گا۔ اور پھر خاموش لوگ ہی سب سے مضبوط جواب بن جاتے ہیں۔