@jkp536: لوگ کیا سوچتے ہیں، یہ ان کا مسئلہ ہے۔ میرا دل جانتا ہے میں کون ہوں۔ 🌸جو دل صاف رکھتے ہیں، وہ صفائیاں نہیں دیتے۔ 🌿میرا سکون اس بات میں ہے کہ میرا دل صاف ہے۔ ☁️ . #foryourpage #aestheticquotes💐 #plzsupport #tiktokpakistan #plzunfreezemyaccount🙏