@gehri_chup2: تم نے دیکھا ہی نہیں میں بہت دور تک آئی تھی تمہارے پیچھے۔ میں نے صرف راستے نہیں طے کیے تھے، میں نے اپنی ضد، اپنی انا، اپنے اصول اور اپنی بے شمار خواہشیں بھی تمہارے لیے چھوڑ دی تھیں۔ تمہیں شاید ابھی اندازہ ہی نہ ہوا کہ میں نے کتنی بار خود کو تمہاری خاطر نظر انداز کیا۔ کتنی بار اپنے دل کو سمجھایا کہ تم مصروف ہو، تم بدل نہیں رہے کتنی بار تمہاری خاموشیوں کو محبت کا نام دیا اور تمہاری بے رخی کو حالات سمجھ کر معاف کر دیا۔ تم نے دیکھا ہی نہیں کہ میں تمہارے پیچھے چلتے چلتے خود سے کتنی دور ہو گئی تھی۔ میں نے اپنی خوشیاں، اپنی نیندیں اور اپنے سکون تک تمہارے حوالے کر دیے تھے۔ مگر افسوس، تم نے کبھی پلٹ کر یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ تمہارے پیچھے آنے والی یہ لڑکی آخر کتنی تھک چکی ہے۔ پھر ایک دن میں رک گئی۔ اس لیے نہیں کہ محبت ختم ہو گئی تھی، بلکہ اس لیے کہ مجھے احساس ہو گیا تھا کہ کچھ لوگ ہماری موجودگی کے عادی تو ہو جاتے ہے مگر ہماری قدر نہیں کرتے آج بھی اگر تم پلٹ کر دیکھو تو شاید تمہیں میرے قدموں کے نشان بہت دور تک جاتے نظر آئیں مگر وہاں میں نہیں ہوں گی۔ کیونکہ اب میں نے سیکھ لیا ہے کہ جو شخص خود مڑ کر نہ دیکھے، اُس کے پیچھے عمر بھر چلتے رہنا صرف خود کو کھو دینا ہے ۔ #😔💔🥀 #plzunfrezemyaccount #foryoupage #plzviralvideo #foryoupage❤️❤️

🇭............!
🇭............!
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 09:47:29 GMT
292110
14111
122
1822

Music

Download

Comments

ahtesham61916
صَلی اللّٰهُ علَیْه وآله وسلِم :
ہم وہ لوگ ہیں جو زندگی کا توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں...
2026-07-06 02:20:07
35
www.xhamzaking
@NoFakeVibes :
mohabat ma kab insan atna samjadar hota han ka ya sub apna liy sochay wo tu mehaboob or oski mohabat sa agay Kuch soch or dakha he ni sakta 🥲❤️‍🩹
2026-07-06 01:24:23
13
kashmeeri.kuri1
Kashmeeri kuri :
caption snd krdyn kindly
2026-07-07 09:37:07
9
jattlife94
⭐bajwa🙌😇❤️🦅 :
jootha hai 🥹 sb
2026-07-08 10:48:36
3
honeykamboh___021
💫بنتِ طارق🦋❤🍂 :
Caption plzz🖤
2026-07-06 21:12:19
7
minahilmano893
روحِ مَن M🫀✨️ :
Hayeeeee Meri ankho mei ansu a gye first line e parh kr🥺🥺💔💔😭😭😭❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-07-08 20:15:26
2
jerry370z
💫😻♜𝓙𝓮𝓻𝓻𝔂*_*𝓸𝔂𝓮♜😻💫 :
kasam say buhttttttt zyda
2026-07-10 11:39:18
2
sidrabilal73
sidra bilal :
😭😭😭
2026-07-06 05:15:16
8
manobeli.sanaya.12
🤗💫manobeli sanaya 1234💫🤗 :
right 💯
2026-07-07 06:32:05
6
sadiv.vsadi1
Sadiv Vsadi :
kim taehyung 😭😭😭
2026-07-06 02:20:14
9
chhaseeb269
Haseeb Chaudhary🇵🇸 :
تسلی سے سنتا تھا اسکے ہر ایک جھوٹ کو بندہ فریبی سہی مگر یقین اچھا دلاتا تھا 🙌🖤
2026-07-06 07:24:31
12
aeni.jan1
aeni Jan :
sahed
2026-07-10 11:02:05
3
heer.malik638
Malik zadi ❤️ :
same
2026-07-06 02:14:21
6
ehtishamprince82
👑Ehtisham prince 👑 :
😇😇😇acha g
2026-07-05 15:14:37
8
kashmeeri.kuri1
Kashmeeri kuri :
caption plz
2026-07-07 09:36:30
6
ahtesham61916
صَلی اللّٰهُ علَیْه وآله وسلِم :
میں اُس رات سے تم سے مایوس ہوں، جب میں روتے روتے سو گیا تھا۔
2026-07-06 02:20:03
8
abrarmliak8
Abrar Mliak :
song name ?
2026-07-05 11:17:26
8
pindikimano9002
🦋queen🦋 :
same 😭
2026-07-08 15:04:31
3
.gulfam78650
.gulfam. 804💖🇧🇫🌹🥀🥰💞 :
Nice yaar
2026-07-07 16:20:11
4
user703731538
Ameer Hamza :
nice
2026-07-06 08:13:39
4
awaisahmad8502
Awais احمد 🦁 :
pata ni kiyaa h is awaz na samjh ata h aziyat ho rahi h ya sakon mil rah h😭😭😭
2026-07-08 18:41:08
3
To see more videos from user @gehri_chup2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About