@sfa786saraiki0: غریب کی لاش پر خاموشی اور امیر کی عیاشیوں پر قانون کی چادر، یہ تضاد نہیں بلکہ اس ملک کا وہ سیاہ سچ ہے جس کی قیمت صرف غریب چکاتا ہے۔یہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بھیڑیے، کبھی پولیس کی وردی تو کبھی جج کی کرسی کے پیچھے چھپ کر اپنی ہر غلاظت کو تحفظ دیتے ہیں۔ان کی بدمعاشیاں ملک کی بدنامی کا سبب بنتی ہیں، مگر ان کے پاس دولت کا وہ ہتھیار ہے جس کے سامنے انصاف بھی سر جھکائے کھڑا رہتا ہے۔