@mrsaifofficial7: بونیر صرف ایک خوبصورت ضلع نہیں بلکہ محبت، عزت، رواداری اور مہمان نوازی کی پہچان ہے۔ میں نے بونیر کے لوگوں کی طرح اچھے، مخلص اور بااخلاق لوگ پورے پختونخوا میں کہیں نہیں دیکھے۔ یہی وجہ ہے کہ جو بھی یہاں آتا ہے، وہ یہاں کے لوگوں کی محبت اور خلوص کو کبھی نہیں بھولتا۔ سابق ڈی پی او بونیر کے یہ الفاظ بونیر کے عوام کے اعلیٰ کردار، امن پسندی اور مہمان نوازی کا بہترین اعتراف ہیں۔ اللہ تعالیٰ بونیر اور اس کے عوام کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ #Buner #BunerKP #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan #Pashtun