@selfstylgirl7: *"ہمیشہ اپنا ایک Standard رکھیں، کہ لوگ آپ کو آسانی سے approach نہ کر سکیں۔ انہیں آپ کے level کا پتہ ہو کہ آپ کوئی time pass material نہیں ہیں۔ کہتے ہیں نا شیر جتنا بھی بھوکا ہو گھاس نہیں کھاتا، کیونکہ اس کا ایک معیار ہے۔ اسی طرح اپنا بھی ایک معیار بنا کر رکھیں۔"*💯🌸