@shaukat_bhatti786: #shoukatbhattimpa گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ پر ایم پی اے صاحب کا سخت موقف گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے موجودہ طریقۂ کار سے عوام کو درپیش مشکلات پر شوکت بھٹی ایم پی اے نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس معاملے پر پنجاب اسمبلی میں تحریکِ التوا پیش کی جائے گی تاکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرکے پالیسی میں ضروری اصلاحات کرائی جا سکیں۔ شوکت بھٹی کا کہنا ہے کہ حلقے کے عوام کو ریلیف دلانے کے لیے ہر قانونی اور آئینی فورم پر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ #شوکت_بھٹی #گرین_پراپرٹی_سرٹیفیکیٹ #عوامی_مسائل