@shah_zadiii97: میں نے ہمیشہ لوگوں پر یقین کیا ہے انہیں عزت دی ہیں کبھی بھی کسی کا برا نہیں چاہا نہ ہی کیا ہمیشہ ان کے ساتھ مخلص رہی ہوں میں یہی کوششیں کرتی ہوں میرے ساتھ رہنے والے کو میں کبھی تکلیف نہیں دوں اسے دھوکہ نہیں دوں کیونکہ یقین کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔۔پر میرے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوا میں نے جن لوگوں پر یقین کیا انہوں نے میرے یقین کی دھجیاں اڑا دی انکی طرف سے میرے دل کو بہت تکلیف پہنچی اس قدر تکلیف کہ میں نے ان کی شکایات اپنے رب سے لگائی میں تو کبھی غلط نہیں کی ان کے ساتھ پر میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔۔ ہاں میں ان لوگوں کو جواب دیتی ہوں اگر کوئی بلا وجہ مجھے گالیاں دیں کچھ کہائیں کسی اور کو نہیں ۔ اور وہ لوگ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں جو اپنے لہجے رویے سے باتوں سے بتا جاتے ہیں کہ وہ مجھ سے نفرت کرتے ہیں ان کے دل میں میرے لیے شدید نفرت ہے کیونکہ منہ پر بات بول دینا اچھی بات ہوتی ہے ۔۔ اب لوگوں کے دل میں اپنے لیے نفرت دیکھنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے اگر کوئی بلا وجہ مجھے کچھ بولے گا تو سن بھی لے گا 🙂کیونکہ میرے دل میں ان کے لیے جو عزت احترام تھا وہ سب ختم ہو گیا ہے انہوں خود ہی کیا ہے 🙂اب میں وضاحت نہیں دوں گی کہ یہ وڈیو کس لیے ہے یا نہیں جو سمجھنا کسی کو سمجھے ،،میں انسان ہوں کوئی ربوٹ نہیں جو ہر بات کی وضاحت انہیں دیتی رہوں جن کو نفرت کرنی وہ شوق سے کریں میرا کچھ نہیں جا رہا اس میں باقی جیسا کریں گئے ویسا بھرے گے 🤝#marijungkook #fypシ゚viral #foryoupage #foryoupageofficiall #unfrezzmyaccount