@abdulsalam34402: تیرے بعد عشق کرنا اپنی ہی میت اٹھانے جیسا ہے، کیونکہ یہ محبت نبضوں کا لہو چوستی ہے، جینے کا حق چھینتی ہے، اور قبر میں بھی رسوائی کا کفن اوڑھاتی ہے۔
بعض ا جاؤ محبت سے محبت والو
جون نے ایک عمر گزاری ہے ملا کچھ بھی نہیں ❤️🩹🥺
2026-07-07 15:32:58
108
SAJID Love PTI :
کاش " تم میرے ہوتے ....
کاش " یہ لفظ تیرے ہوتے
2026-07-07 17:39:58
26
꧁༺ 𝑲𝒉𝒂𝒎𝒐𝒔𝒉_𝑳𝒂𝒇𝒛 ༻꧂ :
🫰:مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-07-07 16:33:57
53
ᴹᴿ°᭄𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭ᥫ᭡፝֟፝֟ :
میں آپ کو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا آپ قبول کرتے ہو❤🙂
2026-07-10 18:39:19
34
🔐🫂شیرنی :
نفرت ہو گئی ہے اس لفظ سے💔
2026-07-07 17:43:30
12
I am brand 💝 :
*جس کا انتظار ہے اُس کو فکر تک نہیں❤️🩹*
*اس کے زبان پر میرا ذکر تک نہیں💔🥲*
*یکطرفہ محبت میں بس یہ ہی کمی ہے ہمزہ ❤️🩹*
*ایک تڑپتا ہی اور دوسرا کو قدر تک نہیں😭*
*Mr. Waseem Khan 👑
2026-07-07 11:28:42
11
Noor Hira :
تباہ کر دیا ہمیں تمہاری محبت نے ورنہ انسان تو ہم بھی کمال کے تھے 🥺💔
2026-07-09 08:21:28
15
LASHARI 👑🔥 :
caption plz
2026-07-07 08:42:37
6
Anam :
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا
2026-07-09 04:10:41
11
broken 💔 :
Hayyyyy🥺
2026-07-07 17:37:18
9
سادہ ملنگ :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-07-08 03:00:21
9
سردار شہروز بھٹی✅ :
ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ سمجھ لیا... 💔
2026-07-08 18:54:47
12
⚔️ عبداللہ واہلا ⚔️ :
ہم نے تیرے بعد محبت کو گناہ سمجھ لیا"دل کے دروازے بند کر کے، خود کو شاہ سمجھ لیا" اور "اب عشق نہیں ہوگا کسی سے، یہ گناہ سمجھ لیا
🥺😣😣
2026-07-07 19:00:48
12
Jani :
bashak 💯🙌
2026-07-08 05:46:18
5
ch.usmangujjar :
muhabat dobara ho jati ha or pehly se kahi zeyada shidat se hoti ha
2026-07-08 03:38:43
5
🍁 :
ہم آپ ﷺ سے بـــے پناہ محبت رکھتے ہیں، حالانکہ ہم نے آپ کو دیکھا نہیں ہے. 😇🕊️🫶🏻 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🫶🏻
2026-07-08 04:43:44
8
tanzeel lover :
Ufff 😭
2026-07-05 13:05:38
6
𝑯4𝑺𝑺4𝑵🫀 :
caption 🕊️🤌
2026-07-07 10:49:03
6
MiRZ么 W么Q么S🌺 :
jhoot
2026-07-07 03:06:13
6
iسRaR MSD saرgoodha :
کیا تہ کلوف کرے یہ کہنے میں جو بی خوش ھے ہم اسے جلتے ہی ♥️
2026-07-13 07:21:05
3
Amir Malik :
Right
2026-07-09 04:23:44
3
Afzal Khan 708😇 :
afsos 🥺
2026-07-09 04:01:23
3
To see more videos from user @abdulsalam34402, please go to the Tikwm
homepage.