@manalbukhari07: کبھی کبھی انسان، کچھ چیزوں کے پیچھے اتنا پر جاتا ہے کے۰ اسے وہ سب کچھ اپنا لگتا ہے جیسے کسی وراثت میں ملا اکلوتا صندوق۔ جس میں کچھ قیمتی چیز تو نہیں، مگر اُس کے ساتھ بہت سی قیمتی یادیں جڑی ہوتی ہیں۔ لیکن اس فلسفہ حیات میں جب وہ حقیقت کو سمجھتا ہے کے اس، دنیاۓ ویراں میں اُس کا کچھ بھی اپنا نہیں۔ وہ اس قدر ٹوٹ جاتا ہے کہ، نہ ہی اس کو صندوق کی چاہت رہتی ہے، نہ ہی اُن لوگوں کی ۔ اور پھر وہ واپسی کا راستہ ڈھونڈنے کے لیے خود کو پھر اسی حیات میں کھو دیتا ہے۔ #minahilwrites💙 #fypシ #foryou #viral
پھر بھی انسان جیتا رہتا ہے،
کیونکہ امید کی سانسیں اکثر خواہشوں سے زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔🌿
2026-07-06 14:58:57
0
🥀❤️🩹ꭱᤂ𝔰𝕙ⲓ❤️🩹🥀 :
ham na honge,koi hamsa Hoga🫠
2026-07-06 05:06:50
1
Muhammad Ali :
caption jani🥰🥰
2026-07-06 03:02:03
0
ثقلین مشتاق :
TU phr duyian sukoon Maine hogi 😔
2026-07-05 19:24:42
0
🌺💕 :
to phir kch ni hoga...
zinda logu men mjhe murda gina jata hai
yani men mar bh agar jau to kia jata hai
tum vo phal ho Jise izzat sy utara jaye
min vo patta hu jise rond dya jata he.
2026-07-05 11:46:43
1
Shamraz_bharth 716 :
وہ پہلے صرف میری آنکھ میں سمایا تھا
پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں 😭
2026-07-05 20:28:14
0
Ahsan khan 852 :
phir bh chlay ga ya falsfa.e.hayat
2026-07-06 00:22:41
0
Kashi abbasi :
💔💔
2026-07-05 18:13:47
0
To see more videos from user @manalbukhari07, please go to the Tikwm
homepage.