Meri Dua shiru hi shohar ki Dua sy hoti hai wohi pehli ar akhri Dua hain
2026-07-06 05:00:39
72
laraibmeer :
کہ اے اللہ زمینوں کے لشکر اسمانوں کے فرشتے میرے خاوند کی مدد کے لیے مسخر کرتے اور میرے خاوند کے لیے بابرکت مسیح رزق کے تمام دروازے کھول دے مالک ان کے راستے میں ہر خیر ڈال دے اور ہر شر کو ان سے دور کردے میرے لیے ان کی عمر میں برکت عطا فرما دے عافیت کا لباس زیب تن کروا دے اور انہیں ہر مرض اور رنج سے شفا عطا فرما دے اے اللہ مجھے ان کے لیے رحمت اور برکت