@sun.shine6150: تیرے ہجر نے یوں چاٹ لیا ہے اندر سے مُجھ جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لعل کا دُکھ ❤️🩹 #5millionfollowers #urdupoetrylovers #viraltiktokvideos #foryoupage❤️❤️ #viral_video
آپ کا نظر آنا علاج ہے میرے دل کا
میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں
2026-07-05 16:38:06
0
Qalbi :
> *دل پہ نقش لوگ؛*
*کچھ لوگ زندگی کے صفحے پر اس طرح لکھ دیے جاتے ہیں کہ انہیں چاہ کر بھی مٹایا نہیں جا سکتا۔*
2026-07-05 11:36:06
5
Huzaifa Huzaifa :
*وہ جس سے اُمید تھی کہ محبت میں نکھارے گا مجھے*
*اُس شخص نے میــــــری رگ رگ میں اذیتیں بھر دیں
2026-07-05 11:35:25
6
♥️RAZA♥️رضا ♥️ :
هان جناب ويرانى کى طرح کها گيا
2026-07-05 14:06:09
2
S🚩 :
tra hjir kha gya mjhe 😐
2026-07-06 09:31:22
0
۔ :
hayeee hayeeee 😣😣
2026-07-06 03:29:54
0
Mera ishq dolly :
Meri ma ko kha gya Mera dukh Mai brbad ho gya ma dunya chor gae 💔💔💔😭😭😭😭😭😭
2026-07-06 01:33:37
1
•͜͡❣عکـــــس•͜͡❣ :
مجھکو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا، مجھکو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا۔
2026-07-05 16:38:47
1
Mehran Aslam ❤ :
tumhara aur mera dard aisa hai jaise
pahli Raat ki Dulhan ko munh dikhai mein talaq Mili Ho...iii
2026-07-05 16:17:21
0
جھوک فنا دی :
نکلو ان سے اس پاس کے لوگوں کی مدد کرو خاص طور پر لڑکیوں کی اج میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ لڑکی کو چاول چھولے کی ریڑھی پر دیکھا میں دل پھٹ گیا کلیجہ مو کو ا گیا اللہ وبرکاتہ سے بہت شکوے اور غلط بول بیٹھا
2026-07-06 07:15:43
0
azhar khan :
آ تیری ستم ظریفی دکھاؤ تجھے
دیکھ میں وہ بن گئا جو میں تھا ہی نہیں
2026-07-07 13:45:03
0
Imran Hashmi :
ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا،،
پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا،،
دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر،،،
یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا،،،
اور اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو ،،،
حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں تھا
2026-07-05 20:29:22
0
KawishBaloch...❣️ :
❣️❣️❣️
2026-07-05 11:40:03
3
ঔ جنابِ حوت ঔ :
💔💔💔
2026-07-05 11:33:16
2
Sagittarius ♐ :
🥺
2026-07-05 12:23:11
3
kanch ki guriya :
💔💔💔💔
2026-07-05 14:30:38
2
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
🥺
2026-07-05 16:17:27
0
Umar Malik ♊️ :
🙂
2026-07-05 16:36:44
0
CH Sajid saab🇵🇰❤️🇲🇾 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 17:51:03
0
Mohsin Ali Mmd :
🖤🖤🖤
2026-07-06 08:46:06
0
cobra clan 🥀🦋 :
@Hawa🥀🥀 💔
2026-07-05 11:39:33
3
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.