الھم صل وسلم علٰی سیدنا محمد ❤️❤️❤️کروڑوں درود بر حبيب خدا صل اللہ علیہ وسلم 🥰
2026-07-18 16:12:36
23
Only Muslim(2812) (804) :
یہ سب توخید کے لیے
2026-07-30 06:30:48
8
Kamran Umar :
صلي الله عليه وآله وسلم 🥹🥹
2026-07-26 10:14:28
16
asifnawaz4763 :
کوئ بھائ رہنمائی کر کے یہ بتا سکتا ہے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ والہ والسلم کی 2 بیٹیوں کو طلاق کیوں ہوئ کس وجہ سے اور کس کس نے طلاق دی
2026-07-22 03:32:03
9
yasir :
sabar.ka.pahar.ha.mara.nabi
2026-07-27 14:44:36
5
Rana Imran720 :
Allah hu Akbar🥺💔
Qurban Jaun🥺💔
2026-07-31 02:39:52
6
Ijaz Malik :
🥹🥹sadkay Pak Nabi daay ❤️
2026-07-13 11:02:46
5
Mahad AbdullahAlnsari :
الھم صل وسلم علٰی سیدنا محمد ❤️❤️❤️کروڑوں درود بر حبيب خدا صل اللہ علیہ وسلم 🥰
2026-07-05 18:58:55
8
Bilal Ahmed :
Qurban Ya RASOOL UL ALLAH😭
2026-07-16 11:55:41
6
adnanzahoor :
Allah hu Akbar 🤲 ☝️
2026-08-11 13:48:36
2
???? :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-08-12 09:26:42
2
Usman.786✌️🔥💯 :
Main Saqy jao Apna aqa py 🥺
2026-08-12 04:31:48
2
S@rD@r_AJ :
I Love Hazrat Muhammad Mustafa SAW ❤🥹
2026-08-06 05:57:03
4
naeem :
allah g😔😔😔
2026-08-01 19:03:12
4
ALi :
صدقے
2026-08-09 03:22:44
2
Arslan Ali :
حضرت رقیہؓ کی شادی عتبہ بن ابو لہب سے ہوئی تھی۔
حضرت ام کلثومؓ کی شادی عتیبہ بن ابو لہب سے ہوئی تھی۔
جب نبی کریم ﷺ نے نبوت کا اعلان کیا اور ابو لہب نے سخت مخالفت شروع کی، تو اس نے اپنے دونوں بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ نبی ﷺ کی بیٹیوں کو طلاق دے دیں تاکہ نبی ﷺ کو تکلیف پہنچے۔
چنانچہ دونوں بیٹوں نے اپنے والد کے کہنے پر طلاق دے دی۔ یہ طلاق کسی ذاتی اختلاف یا اخلاقی وجہ سے نہیں تھی، بلکہ صرف اسلام اور نبی ﷺ کی دشمنی کی بنا پر دی گئی تھی۔