@shoaibjalali6: اشرفعلی تھانوی صاحب کونسا درد پڑھنا پسند کرتے تھے ؟؟ اشرف علی تھانوی صاحب کے پسندیدہ درود شریف کے بارے میں دلچسپ اور معلوماتی گفتگو۔ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ #DuroodSharif #AshrafAliThanvi #IslamicVideo #UrduBayan #TikTokIslam Ashraf Ali Thanvi favorite durood Best durood sharif bayan Islamic scholars facts Urdu Durood sharif benefits Urdu Islamic TikTok Islamic knowledge short video This video is created for educational and informational purposes only. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement is intended.
مولانا ذکریا صاحب نے بھی تبلیغ نصاب یعنی پرانی فضائل اعمال میں لکھا ہے کہ میرے نزدیک افضل ترین درود یہ ہے کہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ ہر جگہ ہر جگہ پڑھ سکتے ہیں
2026-07-06 10:38:14
8
Syed Usman Ali Shah :
فضائل اعمال میں بھی یہی درود لکھا ہے
2026-07-05 18:40:50
22
IT'SREALTYDREAM :
میرے خیال سے یہ علامہ مولانا محمد غفران سیالوی صاحب کے بھائی لگتے ہے؟
2026-07-07 12:04:18
3
Zafran official... :
پڑا تو نہیں ہے صرف یہ کہا کہ دل کرتا ہے
2026-07-08 00:31:08
1
💫Qadeer Awan💫 :
الصلاۃ والسلام علیک سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلی الک واصحابک سیدی یا حبیب اللّٰہ
2026-07-06 02:49:23
28
toofan :
درود وہی ھے جو آقا کریم نے خود ساری زندگی پڑھا اور صحابہ کو پڑھنا سکھایا۔۔۔۔۔۔یعنی درود ابراھیمی۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-06 05:04:13
7
muhammad Shafiq :
اس کتاب میں اور بھی بہت سی باتیں لکھی ہیں وہ بھی عوام کو بتائیں