@hasan_prast: "سب سے زیادہ اداس لوگ ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہ درد کو جانتے ہیں کہ یہ کس قدر تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی ان کی طرح یہ تکلیف محسوس کرے۔" امریکی اداکار روبن ولیمز مترجم: Musa Pasha #aesthetic #trending #foryou #beauty #viralvideo