@novel_lover2.0: کچھ لوگ واقعی نعمت ہوتے ہیں ان کا ہماری زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔ ،وہ شور میں بھی سکون بن جاتے ہیں ۔ اور اندھیروں میں روشنی کی کرن لگتے ہیں۔ ان کی موجودگی دل کو حوصلہ دیتی ہے ان کی باتیں ٹوٹے ہوئے انسان کو جوڑ دیتی ہیں۔ وہ دعا کی قبولیت جیسے ہوتے ہیں جو بغیر مانگے نصیب میں لکھ دیے جائیں۔ ،ایسے لوگ عطائے خداوندی ہوتے ہیں جنہیں پانا قسمت والوں کا نصیب بنتا ہے۔ وہ ہمارے دکھ بانٹ لیتے ہیں اور خوشیوں کو دگنا کر دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی خوبصورت لگتا ہے اور خاموشی بھی باتیں کرنے لگتی ہے۔ وہ ہمیں ہماری قدر سکھاتے ہیں اور خودداری کا مطلب سمجھاتے ہیں۔ اگر زندگی میں کوئی ایسا شخص ہو تو اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے۔ کیونکہ ہر رشتہ نصیب سے نہیں ملتا کچھ لوگ خاص طور پر بھیجے جاتے ہیں۔ اللہ کرے ہم سب کی زندگی میں ایسی نعمتیں ہمیشہ قائم رہیں !!! اور ہم ان کی قدر کرنا کبھی نہ بھولیں۔۔۔!!! #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines

𓆩𝐉𝐀𝐋𝐙𝐀𝐍 𝐈𝐒𝐇𝐐𓆪❤️°
𓆩𝐉𝐀𝐋𝐙𝐀𝐍 𝐈𝐒𝐇𝐐𓆪❤️°
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 12:01:27 GMT
23744
1763
16
323

Music

Download

Comments

punjabi.culture83
punjabi.culture83 :
2026-07-05 17:43:50
2
ali.joyia003
تنہا فوجی Joyia :
🥰🥰🥰
2026-07-05 22:24:05
0
raymuzmal888
ray muzmal Day :
🥰🥰🥰
2026-07-05 15:03:26
2
quratulaian1
𝓜𝓾𝓱𝓽𝓻𝓶𝓪🎀 :
❤️‍🩹🫠
2026-07-05 13:14:18
2
israrali6608
israrali6608 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 18:48:03
1
shakeel.sukhera29
Shakeel sukhera :
🥰🥰🥰
2026-07-05 18:02:26
1
syedasifshah026
Syed Asif Shah :
💗💗💗
2026-07-05 12:08:47
3
hussinbaksh12
Hussain :
♥️♥️♥️
2026-07-05 12:59:40
2
awaisz635
Awais..*..Raza. :
@@Adeelnawaz6429
2026-07-05 18:29:23
1
azadali72470
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️🌟🌟⚡⚡⚡ :
♥️♥️♥️
2026-07-05 12:04:02
3
raymuzmal888
ray muzmal Day :
❣️❣️❣️
2026-07-05 15:03:24
2
javed.tanveer
Javed solangi :
🥰🥰🥰
2026-07-05 17:48:37
0
jungli879
REHMAN 5858 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 17:58:12
0
madeem03
👑👑 Khokhar G 🦅🦅 :
🌹🌹🌹🌹
2026-07-05 18:14:39
1
aqiblaghari53
Laghari Baloch :
💚💚💚
2026-07-05 18:19:14
1
To see more videos from user @novel_lover2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About