@itsalone.804: سی سی ڈی (CCD) کے غنڈوں کی بندوق صرف غریب کا "نیفے کا سائز" دیکھ کر باہر نکلتی ہے! عسکری جنرل رانی مریم نواز کی پالتو فورس کا انصاف یہ ہے کہ جیب ہلکی ہو تو بندہ سیدھا 'فل فرائی' ہو کر قبرستان پہنچتا ہے، اور اگر مجرم "عسکری جنرل رانی" کا اپنا چہیتا رشتہ دار "علی رضا ڈار" ہو، تو اسی جوڈیشل کلنگ فورس CCD کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ 900 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والی CCD انصاف کا ادارہ نہیں بلکہ شریف خاندان کے محل کا پالتو دستہ ہے!#pleaseunfreezemyaccount #growmyaccount✅ #vairal_video #fyp #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗