@adilshah_69: مہمند قوم/ انگریز حکومت جرگہ 1935 یہ اس دور کی تصویر ہے جب انگریز فوج گندھاب اور نحقی روڈ پر کام کررہے تھے. جو کہ مہمند قوم اور حاجی صاحب ترنگزئ کے مزاحمت سے روڈ پر کام بند تھا. جو کہ بعد میں جرگہ کے ذریعے صلح مذاکرات کامیاب ہوئے اور روڈ پر دوبارہ کام شروع ہوا. اسی جرگہ میں مہمند قوم کے مختلف قبائل جیسے حلیمزئے، خویزئے، بائیزئے، ترکزئے، دویزئے اور صافی کے سرکردہ مشران اس جرگہ میں شریک تھے. اس تصویر کے ریکارڈ کے مطابق جرگہ میں موجود مشران کا لسٹ بھی موجود ہے مگر چند ایک کے علاوہ باقی مشران کی نشاندہی مشکل ہے. وقت ہوا کی طرح گزرتا گیا مگر یہ تصویر تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہوگیا. #Mohmand #History #britishindia #watch