@waqaswrites: ہم اگر کبھی دنیا سے الگ تھلگ ہو کر اپنے دل کے دھڑکنے کا سبب بیان بھی کر دیں، تو اس کا مقصد اپنی بے بسی کا رونما رونا نہیں ہوتا، بلکہ اس پاکیزہ جذبے کا اعتراف ہوتا ہے جو ہمارے اندر سانس لے رہا ہے۔ ہمارا ضبط اتنا کمزور نہیں کہ ہم اپنے ہی ہاتھوں اپنے خوابوں کو رسوا کریں۔ محبت تو نام ہی ایک دوسرے کی پردہ داری اور مان رکھنے کا ہے، اور ہم اس مان کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتے۔ #ForYou #Dard_e_Dil #BrokenHeart #SongLyrics #WaqasWrites