@silent.remindr: ہر تنہا انسان کمزور نہیں ہوتا۔ بعض اوقات وہ صرف اُن لوگوں سے دور ہو جاتا ہے جنہوں نے اُس کی قدر کرنا چھوڑ دی ہو۔ یاد رکھیں... تنہائی کبھی تکلیف نہیں دیتی، تکلیف تو اُن رشتوں سے ہوتی ہے جہاں آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی دونوں برابر سمجھی جائیں۔ اپنی عزتِ نفس کو کسی کی وقتی توجہ کے بدلے فروخت نہ کریں۔ اگر کوئی آپ کی قدر نہیں کرتا، تو اُس کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنے رب کے قریب ہو جائیں۔ کیونکہ جو اللہ کے قریب ہو جائے، وہ لوگوں کی بےقدری سے ٹوٹتا نہیں۔ تنہائی اُن لوگوں سے بہتر ہے، جو آپ کی قدر نہیں کرتے۔ 🖤