@adv_husein01: جو کہتے ہیں نا کہ 50، 100 پارکنگ دینے سے کیا ہوگا، یہی ہوگا کہ کل یہ آپ کے گھر میں گھس کر آپ سے ہر چیز استعمال کرنے کے بھی پیسے لیں گے۔ یہ حالات ہیں ہمارے ملک کے کہ گٹر استعمال کرنے پر بھی ناجائز ٹیکس لے رہے ہیں۔ کل تو یہ پھر ہماری ہر چیز پر ٹیکس کے نام پر پیسے لیتے رہیں گے۔ عوام کو سمجھنا ہوگا کہ بات 50، 100 کی نہیں، بات ناجائز پیسے وصولنے کی ہے۔ اپنے حقوق کا تحفظ کریں، آواز اٹھائیں. #unfreezemyacount #trending #dpark #fyppppppppppppppppppppppp #foryourepage