Lo g sara din tension me guzara ab mobile uthaya zehan fresh krne ke lie a yi log aye🥺😁😂
2026-07-20 19:15:52
0
USA♡A kZ 🇦🇪 🔵 :
Qismat aik room hai or mehnat uska darwaza he..darwaza mehnat se khulega
2026-07-08 18:20:54
233
𓆩🚬ᵁᴿ•𓆪𝙃𝙐֟፝𝙉𝙏𝛯𝜞💀⃤ :
lo g ik or tension 😐🙂ye sala mujy depression ma Dal Deta Hy,😐😕
2026-07-20 21:20:18
0
Usman Ali :
کیا پتا قسمت میں محنت کرنے سے ملے گا یہی لکھا ھو
2026-07-08 17:03:59
86
Darya :
I have same question 🙋♀️please answer me
2026-07-09 20:33:44
17
gujjar khan village 🔥🇵🇰 :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عمل کرتے رہو، کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی راستہ آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔ پھر آپ ﷺ نے نیکی کے کام کرنے کی ترغیب دی۔
اس لیے درست بات یہ ہے:
اللہ تعالیٰ کو پہلے سے معلوم ہے کہ کیا ہوگا، لیکن انسان کو کوشش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
رزق، نوکری، کامیابی اور دیگر نعمتوں کے لیے محنت کرنا بھی عبادت بن سکتی ہے اگر نیت اچھی ہو۔
اگر انسان یہ کہہ کر محنت چھوڑ دے کہ "جو قسمت میں ہوگا مل جائے گا"، تو یہ اسلامی تعلیمات کے مطابق درست رویہ نہیں۔
مثال کے طور پر، اگر کوئی کسان بیج ہی نہ بوئے اور کہے "جو قسمت میں ہوگا، فصل خود آ جائے گی"، تو یہ درست نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے نتائج کو اسباب کے ساتھ جوڑا ہے۔ اسی طرح پڑھائی، روزگار اور علاج کے لیے بھی کوشش کرنا ضروری ہے، پھر نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے
2026-07-11 12:25:12
65
⚡ Silent Boy 💀 :
online tension 😂
2026-07-12 19:58:47
32
Lovelly🌺Girl :
ye galat bolaa oyeeee
2026-07-12 19:12:43
8
QuEeN🤗 :
mehnat zariya hota he sidha opar se thori giry ga sab kch
2026-07-18 08:32:48
3
Muhammad Shabbir :
2026-07-09 06:41:00
8
Zǻ𝒓ǻ ᭄𓆩𓆪 :
ye online tension
2026-07-08 17:32:56
15
♡BTS Army♡ :
To ya mahnat karna bhi hamare hi qismat ma lekha hai
2026-07-14 18:34:57
6
Nabiha Nabeel :
online tension
2026-07-16 17:11:08
3
darde❤️dil :
قسمت کا مطلب یہ ہے اپ کسی کے قسمت کو چرا نہیں سکتے اور ہم یہ نہیں جا سکتے کس کی جیسی قسمت ہو جیسے کہ ہماری کتنی بیٹیاں ہوں گی کتنے بیٹے ہوں گے اس دنیا میں ہماری کتنی شادیاں ہوں گی اس دنیا میں ہمیں کیا ملے گا کیا نہیں اس پر ہوتا ہے ہماری اولاد ہوگی کہ نہیں اور ہمیں کتنا مال ملے گا لیکن اس کا تعلق یہ نہیں ہے کہ بیٹھے رہیں مطلب یہ محنت کریں ہم کوشش کریں ہمیں وہ ملے گا لیکن اگر وہ ہمیں نہ ملا تو ہماری قسمت میں کچھ اور ہے جس کے لیے ہمیں محنت اور کرنی چاہیے تلاش کرنی چاہیے جیسے ہم جو چاہتے ہیں وہ نہیں مل رہا تو اس کا مطلب ہے وہ ہمارے نصیب میں نہیں ہے بس اللہ سے دعا کرتے رہنے چاہیے اور کوشش کرتے رہیں کبھی کبھی کیسا ہوتا ہے پاس ہوتی ہے چیز دعوت دور چلی جاتی ہے کیونکہ وہ نصیب میں نہیں
2026-07-09 20:47:13
8
Shafique Mahar,, Jeay Sindh :
اللہ پاک اس رزق دیتا ہے جو محنت کرتا ہے کیوں کہ یے سب اللہ کے زمہ ہے قسمت لکھنے والا بہی اور ان ہی کی قسمت کو سنوارتا ہے جو اللہ پر توکل کرتے آگے بڑہتے ہیں
2026-07-07 14:55:16
18
🦋 𝒜𝓃𝒾𝓂𝑒 𝐿𝑜𝓋𝑒𝓇 🦋 :
Dua Karne se qismat badal sakti hia
2026-07-16 17:19:02
3
SaMi JaN🤍 :
Bhai mehnat bi Kismat me leka hota he ♥️
2026-07-19 01:49:54
1
ح🌸 :
بندہ اپنی قِسمت خود بنتا ہا ❤️🩹
2026-07-09 05:10:03
4
Tauheed Khan :
qismat say bi os ko melta hai Jo yaqeen rakta hai Allah pak pr
2026-07-13 05:58:54
1
DILAWAR KHAN ADOZAI :
Qismat mihnat se jorr ta hn bhai
2026-07-12 18:21:16
1
Sidra❤️🩹👑 :
ku darate ho Bhai 😳😂😂
2026-07-16 14:28:55
2
To see more videos from user @riyal__fax5000, please go to the Tikwm
homepage.