@dewanegillani: دھوکہ ہمیشہ جھوٹ بولنے والا نہیں دیتا کبھی وہ بھی دے جاتا ہے جو ہر روز محبت کا یقین دلاتا ہے انسان ٹوٹتا کسی ایک لمحے میں نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی بے قدریاں بے توجہی اور ادھورے وعدے آہستہ آہستہ اس کے دل کو ختم کر دیتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ شخص زندہ تو ہوتا ہے مگر محبت پر ہمیشہ کے لیے یقین کھو بیٹھتا ہے اور اگر محبت نا بھی کھوے تو اگلے کہ ہر جھوٹ پہ ہر بات پہ بس خاموشی اختیار کر کہ یہ ظاہر کرتا ہے جیسے بلکل انجان ہو۔۔۔۔۔۔۔۔منم نوکر گیلان