@afifanoor101: بعض زخم جسم پر نہیں، دل اور روح پر ہوتے ہیں۔ ان کی شفا بھی صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو بغض، حسد، بے سکونی، بری سوچوں اور ہر ظاہری و باطنی بیماری سے شفا عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ #AfifaNoor101 #IslamicReminder #Dua #Shifa #Foryou
یا اللہ میں تیری ازمائش کے قابل نہیں تو غفور الرحیم ہے تو رحمان اور رحیم ہے یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے بھائ کو شفا عطا فرما، اس کے درد اور تکلیف کو راحت میں بدل دے، اس کے لیے ہر راستہ آسان فرما، اور اسے اپنی رحمت، حفاظت اور برکتوں کے حصار میں رکھ۔ اس کو شفا دے بیشک تو ہی کر سکتا ہے آمین۔🤲
2026-07-05 16:05:44
2
Tahir Naheem :
Ameen
2026-07-06 19:31:53
1
دلکش ہیر💫♥️ :
Ameen sumaAmeennnn🙏🏻🥺 dear apki post boht achi hoti hn MashaAllah Allah apki or ham sab ki sab duaen qabool farmayen Ameen
یا اللہ میں تیریازماٸش کے قابل نھی تو رحمن ھے غفور الرحیم یا اللہ اہنے فضل سے مجھے تکلیف سے نجات بخش دے اور میری تکلیف کو راحت میں بدل دے تو ھر چیز پر قادر ھے امین ،🤲🤲
2026-07-06 20:11:13
1
Muhammad waseem 786 :
🌺🌺🌺
2026-07-05 16:56:04
1
zam zam electronic challenge :
😳😳😳
2026-07-06 05:59:35
0
Mrs.Hameed :
🤲🤲🤲
2026-07-06 14:01:46
0
To see more videos from user @afifanoor101, please go to the Tikwm
homepage.