@tawada77: #สีลูกแก้วขาวไม่ติดเทา #สีลูกแก้ว #ใช้ดีบอกต่อ #อุปกรณ์ทําเล็บ #ความสวยความงาม

เล็บสวย ด้วยสองมือ💅🏻💅🏻
เล็บสวย ด้วยสองมือ💅🏻💅🏻
Open In TikTok:
Region: TH
Sunday 05 July 2026 13:52:54 GMT
241
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tawada77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں...!! زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی۔ یہ تفاوت صرف محبت تک محدود نہیں، بلکہ انسانی رشتوں اور دوستی کے ہر بندھن میں بھی یہی تلخ سچائی چھپی ہوتی ہے۔ بعض اوقات ہم کسی دوست کو اپنی زندگی کا سب سے اہم رازدار بنا لیتے ہیں، اس کے دکھ سکھ کو اپنا سمجھ کر اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، لیکن وقت آنے پر معلوم ہوتا ہے کہ ہم تو محض اس کے وقت گزاری کا ایک ذریعہ تھے اور اس کی
کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں...!! زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی۔ یہ تفاوت صرف محبت تک محدود نہیں، بلکہ انسانی رشتوں اور دوستی کے ہر بندھن میں بھی یہی تلخ سچائی چھپی ہوتی ہے۔ بعض اوقات ہم کسی دوست کو اپنی زندگی کا سب سے اہم رازدار بنا لیتے ہیں، اس کے دکھ سکھ کو اپنا سمجھ کر اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، لیکن وقت آنے پر معلوم ہوتا ہے کہ ہم تو محض اس کے وقت گزاری کا ایک ذریعہ تھے اور اس کی "خاص کہانی" میں ہمارا کوئی کردار ہی نہیں تھا۔ یہی حال خون کے اور سماجی رشتوں کا ہے، جہاں ہم اپنا تن من دھن وار کر بھی کسی کے دل میں وہ جگہ نہیں بنا پاتے جس کے ہم حقدار ہوتے ہیں۔ محبت ہو، دوستی ہو یا کوئی بھی رشتہ—اگر وہ یکطرفہ ہے، تو وہ صرف ادھورا پن اور دکھ دیتا ہے۔ کسی کی زندگی کے پس منظر (Background) میں گم رہنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی قدر پہچانے، کیونکہ جو رشتہ آپ کو اپنی کہانی کا اہم حصہ نہیں بنا سکتا، وہ آپ کے خلوص اور جذبوں کا کبھی پاس نہیں رکھ سکتا۔ #LifeAtSea #DeepLines #foryoupage #unfrezzmyaccount #sunset

About