بھائی کبھی کسی مشاعرے میں مجھے مدعو کر لیں
ماشاءاللہ میں اکثر آپ کو سنتا ہوں
2026-07-05 15:02:28
18
MaD SouL 🖤 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️💐
2026-07-07 21:09:54
2
Sigma kingz boy@, :
ہماری انکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں ناں
ہمیں نکالا گیا پہلے اسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمین ہے حضور دیکھیں ناں
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں