@“Bint-e-Hawa”:اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چھوڑ دیں میوزک سننا، اسے اپلوڈ کرنا اور شیئر کرنا۔♥️🥺*
جب جب کوئی آپکی وجہ سے گانا سنے گا، تب تب آپ کے گناہ بڑھتے رہیں گے، اور آپ کا پیچھا کرتے رہیں گے، چاہـے آپ اس دنیا سے چلے ہی کیوں نہ جائیں۔
*اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہـے۔💔🥹*
Say no to music ❌
Yes to quran ❤️