@rooh_e_qalam_: کسی نے بزرگ سے پوچھا! کہ خاندانی ہونے کی کیا نشانی ہے؟ بزرگ بولے: خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں، اور گھٹیا لوگ پریشانیاں۔ کیونکہ... جیسی نسل، ویسی فصل۔ 🖤 اگر بات دل تک پہنچی ہو تو اسے دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ #fyp #viral #foryou #urdupoetry #rooh_e_qalam_