@zakariyeelmosa: ⬜ #قسم_الخوة ⬜ #الذيبان_سند ⬜ #دمي_دمه_وعركته_عركتي ⬜ #هيبة_العشاير ⬜ #اللي_يمسه_ادفنه

عابر سبيل
عابر سبيل
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 05 July 2026 15:10:54 GMT
27681
1515
4
217

Music

Download

Comments

amaar08_911
🦅❀༼طير ༽♡بلا♡جناح💔ᬽ✿ :
👑👑👑
2026-07-05 19:26:38
0
.56576171
😭صدام😭💔💔 :
💔💔💔
2026-07-06 20:49:16
0
user3208188836621
مـّطـّنـّۆخـّ الـّزۆيـّقـّيـّ :
🫡🫡🦅🐆
2026-07-05 16:03:08
0
user4025633660949
ابواحسن615 :
😔😔😔
2026-07-08 17:14:43
0
To see more videos from user @zakariyeelmosa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صرف خدا جانتا ہے کہ ہمارے دل کے اندر کتنے طوفان بستے ہیں۔ لوگ اکثر چہرے پر سجی مسکراہٹ کو خوشی سمجھ لیتے ہیں، مگر ہر مسکراہٹ سکون کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات انسان اپنے ٹوٹے ہوئے خواب ادھورے ارمان بے شمار تکلیفیں اور خاموش آنسو صرف اس لیے اپنے اندر چھپا لیتا ہے کہ کسی پر اپنی کیفیت کا بوجھ نہ ڈالے۔ ہم بھی ہنستے ہیں، مسکراتے ہیں، لوگوں سے خوش اخلاقی سے ملتے ہیں، مگر یہ ضروری نہیں کہ ہمارا دل بھی اتنا ہی مطمئن ہو۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو نہ زبان بیان کر سکتی ہے اور نہ آنکھیں مکمل طور پر چھپا سکتی ہیں۔ انہیں صرف وہی ذات جانتی ہے جس نے دل بنایا ہے۔ اس لیے کبھی کسی کی ظاہری ہنسی دیکھ کر یہ فیصلہ مت کیجیے کہ اس کی زندگی میں کوئی غم نہیں۔ ہر انسان اپنی ایک الگ جنگ لڑ رہا ہوتا ہے، اور بعض جنگیں ایسی ہوتی ہیں جن کی آواز صرف اللہ تعالیٰ سنتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر پریشان دل کو سکون عطا فرمائے، ہر آنکھ کے چھپے ہوئے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے اور ہر اس دل کو راحت نصیب فرمائے جو خاموشی سے اپنے رب پر بھروسا کیے ہوئے ہے۔ آمین#foryou #foryoupage❤️❤️ #tranding #viral #growaccont

About