@alikibatin: جو آپ کو اچھا لگتا ہے، آپ بھی اسے ضرور اچھے لگتے ہو۔ کبھی سوچا ہے — لاکھوں لوگوں میں سے کسی ایک نے تمہارے دل میں جگہ کیوں بنائی؟ یہ بے وجہ نہیں ہوتا۔ دل ایک عجیب آئینہ ہے — جو اسے reflect کرتا ہے جو اس سے مل کر کچھ محسوس کرتا ہے۔ جب کوئی تمہیں اچھا لگے — مطلب اس شخص میں کچھ ہے جو تمہاری روح کو پہچانتا ہے۔ جو تمہارے اندر کی کسی چیز کو بغیر بتائے سمجھتا ہے۔ اور یہ connection — یک طرفہ نہیں ہوتا۔ جو تمہارے دل کو چھوئے — تم بھی اس کے دل میں کہیں نہ کہیں ہو۔ شاید وہ بتائے نہ، شاید وہ مانے نہ، مگر یہ کھنچاؤ — دونوں طرف سے ہوتا ہے۔ کائنات کا اصول ہے — جذبے ہمیشہ اکیلے سفر نہیں کرتے۔ اس لیے — جسے تم اچھا سمجھتے ہو، اسے بتاؤ۔ جسے تم قدر کرتے ہو، اسے جتاؤ۔ وقت گزر جاتا ہے — اور ان کہی باتیں دل میں دفن ہو جاتی ہیں۔ جو دل کو اچھا لگے — اسے بتا دو۔ خاموشی نے بہت سے سچے رشتے ختم کر دیے ہیں۔ #plzunfrezemyaccount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #alikibataenofficial
میں آپ کو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا آپ قبول کرتے ہو❤🙂
2026-07-09 14:41:28
496
mYseLf blOch :
mijhe nhi lagta ye sach ha q k mane apne dil ki bat usse batai thinpr wo mujh ma interested nhi ha 😏
2026-07-17 08:04:53
0
❤️~[ { ASHU} ]~❤️ :
kya Sach my 🥺
2026-07-17 08:33:35
0
Glittery_soul 🦋 :
kia ye sach hai ya bs aisay hi baty hn
2026-07-17 05:53:08
0
ابنِ بلوچ :
ہاں یہ بات کچھ حد تک ٹھیک ہے وہ آپ پہ ترس ضرور کھاتے ہیں حسبِ توفیق
2026-07-08 09:25:29
193
huzeifa :
یہ بس ایک وہم ہے جو بری دیر تک رہتا ہے🖤🖤🖤
2026-07-13 17:07:53
70
Manoo :
ڈر لگتا ہے مرد کی اونچی آواز سے ۔۔۔۔ ڈر لگتا ہے اُس زناٹے دار تھپڑ سے جو نرم گال پر پڑے ۔۔۔ڈر لگتا ہے اُس مرد سے جسے نماز نہ آتی ہو 💔🍂
2026-07-15 07:08:20
42
NAIN ᥫ᭡ :
کاش اظہار اتنا اسان ہوتا۔ 🥺
2026-07-08 18:38:00
79
سیاہ بخت 😔 :
ni hota esa kuch bhi ...wrna یکطرفہ lfz na hota dunya me
2026-07-08 15:27:56
79
꧁◊✸🥀 مرزا بابر 🥀 ✸◊꧂ :
😅 ہمیں معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
2026-07-10 04:39:29
65
Itx__Aima🙂 :
Mujhe to koi acha he nhi lgta kiue k kisi ko mein achi nhi lgti🙂
2026-07-10 08:53:40
18
Erhal🦋 :
یے فقط کہانی، افسانوں کی باتیں ہیں ۔۔یعنی صرف لکھنے لائق ۔۔۔کیوکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔اگر ایک طرف اپ محبت یے تو این ممکن ہے کہ دوسری طرف آپ کے لیے نفرت ہو،یا اسے کوئی پرواہ ہی نہ ہو آپ ہے احساسات کی..!😶🌫️
2026-07-11 20:40:13
36
🌴الریاض❤️ :
اگر وہ محبت اللہ کے لیے ہو تو اللہ دوسرے شخص کے دل میں بھی محبت ڈال دیتے ہیں ،،🥰✌️
2026-07-08 10:42:49
95
✧ Lily ✧ :
It’s not true, he likes me but I don’t like him🥲
2026-07-09 20:09:40
9
king Faisal kpk :
غلط بات،یہ وہم اپنے ذھن سےنکالو
2026-07-08 07:40:43
36
✨CUTE✨Girl✨ :
aham hone ka veham ham Nahin rakhte🦋
2026-07-09 11:24:02
11
SHAMRAIZ… :
Ab kuch b acah ni lgta
2026-07-07 23:02:57
8
:
piyar hona ek bohat hi serious problem hai, ye jo mazakan comment kr rahy hein iny is aziyat ka kiya pata🥺
2026-07-09 21:39:18
12
zaidahmad5862 :
دل کو بہلانے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے 😢
2026-07-08 15:41:39
8
bint e hawa :
nahi jhooot na bolain please hum masoom dil pr lelete hain
2026-07-10 08:53:09
10
silent life :
مجھـــے محبت زندگی میں صرف ایک دفع ہوئی
لیکن ہم ایک دوسرے کو حاصل نہیں کر سکتے تھے لیکن جب ہم پہلی دفعہ ملے تب مجھــے نہیں پتا تھا گاڑی سے باہر کھڑا شخص مجھے لینے آیا ہے میں نے اس کے ہی گھر جانا ہے وہ مجھے لینے آیا ہے اُسے بھی نہیں پتا تھا لیکن گاڑی میں بیٹھے ہوئے مجھـــے وہ اچھا لگا وہ بھی مُسکریا باہر کھڑے ہو کر میرے ساتھ بیٹھیں ہوئے شخص نے نیچے اترنے کے بعد کہا اس سے ملو یہ میرا فلاں ہے ہم دونوں پھر ایک ساتھ مسکرائے کہ دل ٹکرائے بھی تو بلکل جگہ اسے کہتے ہیں اچھا لگنا چاہ کرنا دل کے کسی کونے میں نرم گوشہ ضرور ہوتا ہے فیلنگز دونوں طرف ہوتی ہے
یہ الگ بات ہے بعد میں لوگوں کے دل بھر جاتے ہیں لوگوں کو اور لوگ مل جاتے ہیں
2026-07-09 16:02:01
64
🔥Effi Rajpoot🔥 :
بتانے والی غلطی کبھی نہ کرنا
2026-07-09 13:05:43
45
Atif khattak :
یہ ایک خوبصورت خیال ضرور ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر جذبہ دو طرفہ نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگ سچی محبت کرتے ہیں مگر سامنے والا وہی احساس نہیں رکھتا۔ اس لیے جذبات کو کائنات کا اصول نہیں بلکہ انسانوں کے فیصلوں سے جوڑنا زیادہ درست ہے۔
2026-07-10 06:47:04
18
♡ :
captain
2026-07-10 05:49:29
5
To see more videos from user @alikibatin, please go to the Tikwm
homepage.