بالکل یہی حقیقت ہے دُنیا کا بڑے بیکار لوگ ہے دُنیا کے
2026-07-19 10:00:19
1
ahsankhanjadoon7 :
bilkul
2026-07-05 19:05:39
1
Baranzai Mengal :
point💯
2026-07-06 12:38:34
0
🧬 ARCHITECTURE 🧬 :
ye dunya he aise hai
2026-08-09 06:56:42
0
🔕🇸aif෴♡𝗦Һ𝑎𝖍𝒘ªꫛі᠂ 𓏲࣪☕ :
yahe dunya ka dastor hai
2026-07-24 18:56:47
0
Yaseen Khan Afridi 📸 🪽 :
فوتگی کے دن قبر کھودنے والا اکثر غریب ہوتا ہے، اور شادی کے دن مہمانوں میں امیر بھی ہوتے ہیں۔ مگر حقیقت صرف اتنی نہیں۔ غم کے وقت خاموشی سے مالی مدد کرنے والے بھی اکثر صاحبِ حیثیت لوگ ہوتے ہیں۔ جو کام غریب کے بس میں ہوتا ہے، وہ غریب کرتا ہے، اور جو کام امیر کے بس میں ہوتا ہے، وہ امیر کرتا ہے۔ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالتا ہے۔ اصل فرق دولت میں نہیں، سوچ اور نیت میں ہوتا ہے
2026-07-05 18:52:45
10
✨ Salarzaii✨ :
فوتگی والے دن قبر کھودنے کے لیے غریب اتا ہے جبکہ شادی والے دن الگ کھانا امیر کے لیے لگتا ہے
2026-07-05 18:45:06
1
♥️jan sy zaida🌹 :
یہ دستور صرف پاکستان میں ہے
2026-07-10 03:46:10
1
sᴀɢᴀʟʀ804 :
اس لیے محنت کر کے تمام غریبوں کو امیر بننا چاہیے 💯