@mariabashir22: The first step to clearer-looking skin Helps remove excess oil, impurities, and daily buildup while keeping your skin feeling comfortable and refreshed. #MedicubeOfficial #PoreCare #FacialCleanser #KBeauty #TikTokFinds @medicube España @medicube global

Maria Bashir
Maria Bashir
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 05 July 2026 19:30:00 GMT
25856
140
4
12

Music

Download

Comments

mirzatouqeer27
King Gull ★ :
خشک جلد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں
2026-09-18 11:42:17
0
maar.in.spain
Maar in Spain 🇪🇸 :
bohat acha hai.
2026-07-22 23:15:37
0
haidernisar436
Haider Nisar :
wah jee wah
2026-07-06 05:51:51
0
arshmanahmad253
arshmanahmad :
2026-07-08 12:18:18
0
To see more videos from user @mariabashir22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، تمہیں اپنی زندگی کی اُن دعاؤں میں شامل کیا تھا جن کے پورا ہونے پر انسان شکر ادا کرتا ہے۔ میری خواہش کوئی عارضی خواب نہیں تھی، میں تو تمہارے ساتھ ایک پوری زندگی گزارنے کا خواب دیکھتا تھا؛ تمہاری مسکراہٹ میں اپنی خوشی، تمہاری آواز میں اپنا سکون اور تمہاری قربت میں اپنی دنیا تلاش کرتا تھا۔ مگر قسمت نے شاید میری تمناؤں کو میرے نصیب میں لکھا ہی نہیں تھا۔ میں تمہیں پانے کی آرزو لیے جیتا رہا، اور تمہیں کھونے کے خوف میں اندر ہی اندر ٹوٹتا رہا۔ اگر کبھی میری یاد تمہارے دل کے کسی خاموش کونے میں دستک دے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں دل کی انتہاؤں سے چاہا تھا، جس کی سب سے بڑی خواہش تمہارے ساتھ جینا تھی، اور جس کے پاس تمہارے سوا مانگنے کو کچھ خاص تھا ہی نہیں۔ اگر میں تمہاری زندگی سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤں تو میری محبت کو بھول جانا، مگر یہ بات کبھی مت بھولنا کہ کسی نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کی بے حد تمنّا کی تھی۔ #viralvideo #foryou #fyppage #unfreezemyaccount #انتخاب_عشق

About