اللہ تعالیٰ آپ کو بیمار کربلا کے صدقے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
2026-07-06 03:53:25
187
Rana Bilal Rajput313 :
اللہ پاک غلام حسین موچی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😭😭😭😭
2026-07-23 18:17:46
80
faruqahmad777 :
dunya bari zalim hay koi b kisi Kay Kuch nahi karna Chahta bass bataien
2026-09-03 10:08:58
1
Bashire Maher 💫 :
Kya baba g ki family nhi ha
2026-07-22 16:52:39
21
Drhassanbilalklassan :
ma bta ni skta ma yeh video dekh kr Kitna Roya hn Dil bnd ho gya tha Mera 🥹🥹🥹🥹
2026-07-10 12:23:08
9
چنگیزی :
پیچھے والا بندا بھی پتہ نہی کہا پہنچ گیا سن کے
یاالله ہر کسی کو اپنے خزانے سے عطا کر کسی کو کسی کا محتاج نا کر۔ آمین۔ ❤
2026-07-06 05:05:18
81
Maher Imran Haider 804PTI :
کتنی خواہشیں کتنے ارمان کتنی حسرتیں اپنے ساتھ لے گئے دیکھ کر رونا آ گیا یااللہ ہم جیسے غریبوں کو اتنا تو دے کہ کسی کے ہاتھ کی طرف دیکھنا نہ پڑے
2026-08-21 05:27:27
5
نومی کُلاچی👑 :
اللّٰہ کریم اپنے حبیب کا صدقہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
میں ایک بات کہانا چاہتا ہوں کے آج وہ سنگر جو خد کو محترم جناب بولواتے ہیں کہاں ہیں ان کے لکھے ہوئے گانے گ آکر لاکھوں روپئے بٹورے اور ان کو ایک سائیکل لے کر دی وہ آج یہاں آئیں اور دنیا کے سامنے ان کی امداد کریں ویڈیو لگائیں کے مینے اتنی امداد دی اور یہ ان کا حق ہے جو میری بات سے متفق ہیں وہ ضرور بتائیں اور
2026-07-06 19:10:03
13
Mazhar Abbas pak Army :
اللہ پاک آپ کو صحت مند زندگی عطا کرے اور بیماری دور کرے آ پ جیسے انسان بہت کم دنیا میں آ تے ہیں 🥰🥰🥰
2026-07-11 04:07:28
6
ملک عثمان :
بُت نمانڑا قبر میں بنڑا چھوڑیائے 😭 غلام حسین کدی نہسے رُنے ، آج روایا آئی تے بہُوں روایا آئی 🫂😭
2026-07-19 01:44:27
9
🥀ساڈی 😘پہچانڑ 🤫پنجابی 🥀 :
baba Allah pak ap ko liy bihtar kry ga or sb k liy bihtar he krta hi
wallla ap ny to rolla dia
2026-07-07 02:35:03
7
zawar M Qasim Zargar🚩🚩🚩🚩🚩 :
اللہ پاک مولا سجاد علیہ السلام کی بیماری کے صدقے اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-07-07 16:37:56
8
قاری نجم الحسن چشتی سیالوی :
آللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ا
2026-07-05 16:16:38
32
💞 Hoor Salon💄Jutti :
:اللہ تعالیٰ آپ کو بیمار کربلا کے صدقے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
2026-07-06 01:26:11
7
naveedfunny :
@شاعر ال محمد میاں صابر علی:چاچا جو مولا حسین ء کا غلام ہو وہ کبھی غریب نہیں ہوتا اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے مولا کے ماننے والوں کے لیے آخرت میں بہت بڑا اجر ہے ہماری سب سے بڑی دولت ولاے آل محمد ہے اور الحمدللہ وہ ہمارے پاس ہے
2026-07-13 11:11:15
5
سید غلام مصطفیٰ :
اللہ پاک حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے رحمت فرمائے
2026-07-06 05:21:38
7
شَـہــــزَاد پُـنَــل :
اللّٰہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-05 20:40:13
9
شاعر ال محمد میاں صابر علی :
چاچا جو مولا حسین ء کا غلام ہو وہ کبھی غریب نہیں ہوتا اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے مولا کے ماننے والوں کے لیے آخرت میں بہت بڑا اجر ہے ہماری سب سے بڑی دولت ولاے آل محمد ہے اور الحمدللہ وہ ہمارے پاس ہے
2026-07-06 03:35:56
10
Yousaf Khan Bhrath :
اللہ صحت دے
2026-07-07 10:44:59
1
ZAMIN Foji 😎 :
hyee Allah 😭😭😭😭😭😭
2026-07-26 17:50:35
4
Ahad Raza :
wo log kahan hen Jo inki waja sy mashor howay
2026-08-22 11:23:57
1
irfan :
اللہ پاک غلام حسین صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😭😭😭😭
2026-08-31 13:02:44
2
mazhar Ali ❤️🇵🇰💋 :
ہاے بابا غلام حیسن ذنرگی ھوے🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-24 09:47:47
2
Rashid sial :
:اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭
2026-07-26 03:06:35
3
نوابی شوق نواب اصیل کوٹ ادو۔ :
عجیب دستور ہے یہاں شہرت حاصل کرنے کے لئیے انسان کو مرنا پڑتا ہے ۔ اللہ پاک بابا غلام حسین کے درجات بلند کرے ۔آمین
2026-07-31 02:07:21
3
To see more videos from user @ghulamhussain8547, please go to the Tikwm
homepage.