@funwithmusadiq: پاکستانیوں کے لیے ایک ضروری پیغام، کل گھر سے نکلتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ یا اسٹوڈنٹ کارڈ اپنے پاس ضرور رکھیں کیونکہ اگر میں بتا دوں تو کل پورے پاکستان کے اندر چیک پوسٹ، بازار، شہروں، اضلاع کے اوپر بہت بڑی کارروائی شروع ہونے جا رہی ہے.