@.pingkan13: @29 #semarang #fyp #juarasantap

30
30
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 05 July 2026 16:10:24 GMT
15369
3933
28
802

Music

Download

Comments

auranesc484
auraaa :
when yaa
2026-07-06 10:01:40
1
rizllll578
zalzstres :
@𝙍🇦🇱
2026-07-06 09:21:34
2
lamongankocak
YanBremeiei :
@𝘴𝘺𝘢𝘴𝘺𝘢𝘢? 🤭
2026-07-06 10:28:51
1
abay...aja
ABAY AJA :
@safaazzahra12
2026-07-06 06:23:00
1
rizkisukadian
Rizkiiii :
@jesicaa🤷‍♀️
2026-07-06 09:21:23
0
aldi.bastian521
pacestecuu :
@stecu✌🏻
2026-07-06 09:59:24
1
denoboy090
denz_89 :
@lalaa🙆🏻‍♀️ 🥰
2026-07-06 15:12:38
1
yolzz_sgmaboy
06Agustus :
@natt dell rey
2026-07-06 01:58:43
2
fikz_stecuu5
–17fikź_xyz★ :
@–07rìa_tzz!★
2026-07-06 06:07:43
1
n00pal_aja
valzz_zO :
@taaa🧚‍♀️
2026-07-06 07:02:06
1
nizamskanyawit
⏤͟͟͞͞𝙊𝙉𝙇𝙔𝙔.𝙎𝙀𝙇𝙇 ♡✦٭ :
@⏤͟͟͞͞𝙊𝙉𝙇𝙔𝙔. 𝙕𝘼𝙈𝙈♡٭✦𖤐
2026-07-06 05:24:05
0
vinbae072
PIN steccu :
@fanjaaa_sukaa_pinkk🩷😽
2026-07-07 23:41:58
0
mhmad_tirta
mhmdtirt44 :
@ciaa alena
2026-07-06 14:46:12
0
rena_syaa
syaa? :
@𝘼𝙗𝙧𝙞𝙯𝙖𝙢'•2𝙆𝘿★🚀🪐
2026-07-06 14:47:48
1
ha_boyy
Oboy :
@Ren
2026-07-06 06:00:34
0
gw_ripper_cek_akun_gw
💎 :
@auliaaa
2026-07-06 01:25:31
0
jidannnajaaa
jidansukatidur💤 :
@syaa.
2026-07-06 15:18:42
1
idcc4kii
haalahh :
@nayylovv12 🫂🤍
2026-07-06 04:57:46
0
putra11_29.2007
putra_29 :
@Uliaaa
2026-07-08 00:03:01
1
To see more videos from user @.pingkan13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایران کے اندر غیر اعلانیہ مارشل لا لگ چکا ہے ، پاسداران کا سربراہ جنرل واحدی اس وقت تمام بڑے فیصلے کر رہا ہے ، مسعود پزشیکیان ، عباس عراقچی سمیت تمام مفاہمت پسند لوگ کھڈے لائن لگا دیے گئے ہیں الٹا عوام سے ان کو ٹماٹر اور انڈے بھی پڑوا دیے ہیں اب پاسداران پاکستان کی ایک دفعہ پھر مداخلت چاہتے ہیں لیکن اس دفعہ پاکستان چل کر نہیں گیا بلکہ ایران چل کر آیا ہے  اور اپنے اس مہرے کو سامنے کیا ہے جسے پاسدارن کے قریبی سمجھا جاتا ہے اور عباس عراقچی کا متبادل بنا کر بھیجا ہے ، میں نے پہلے بھی لکھا تھا سکندر مومنی ہی وہ شخص تھا جس نے پہلے بھی ایران امریکہ جنگ میں عاید ڈیڈ لاک کو ختم کروایا تھا اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی بات کو سمجھا تھا اور وہ اب بھی ایسا ہی کردار ادا کرنا چاہتا ہے  دوسری بات پاسداران اور موجودہ ایرانی قیادت اتنی دفعہ آپس میں لڑ چکے ہیں کہ انہیں اب ایک دوسرے پر اعتماد بھی نہیں رہا ساتھ ہی ان کو اب دنیا پر بھی اعتبار نہیں رہا جو ہر دفعہ ان کو بیچ چوراہے چھوڑ کر بھاگ جاتے رھے لیکن اس دفعہ معاملہ الٹ ہوا ہے ایران پاکستان کے پاس خود چل کر آیا ہے ، پہلے ان کو لگتا تھا کہ پاکستان کی نیت میں کھوٹ ہے مگر انہیں احساس ہو گیا پاکستان خلوص نیت سے کام کر رہا تھا کسی وجہ سے نہیں تو اب اس خلوص کو آزمانے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں  ایران پاکستان سے جہاں باقی فیور مانگنا چاہتا ہے وہاں دو بڑی فیور ہیں ایک چاہینہ اور دوسرا سعودیہ ،، چائینہ ایران سے ناراض ہے کیونکہ چائینہ نے واضح اور ڈھکے چھپے دونون طرح سے ایران کو باور کروایا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے وہ ناخوش ہے کیونکہ اس سے چاہینہ کو سپلائی ہونے والا تیل بھی بڑی حد تک متاثر ہوا ہے اور اسحاق ڈار کے چائینہ کے دورے کے دوران بھی چائنیز وفد نے اپنی اس ناراضگی کا اظہار کیا تھا تو ایران اب پاکستان کے ذریعے چاہینہ کی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہے  دوسرا ایران سعودیہ کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہے کہ ہم پاکستان کی بات مان کر سعودیہ کے اوپر حملہ نہیں کرے گے لیکن اگر حوثی اور سعودی آپس میں لڑیں تو پاکستان مداخلت نا کرے ، جس پر پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان سعودیہ میں سعودیہ کے دفاع کے لیے موجود ہے سعودیہ کی طرف سے حملے کرنے کے لیے نہیں موجود ، اگر حوثی سعودیہ پر حملہ کرے گے تو اس کا جواب دینا ہو گا ، اگر حوثی اپنی پراکسی اپنے حساب سے لڑتے رہیں تو پاکستان کا حوثیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا  اس کے علاوہ خلیج کی امن و امان کی صورتحال بھی بہت اہمیت کی  حامل ہے کویت اس وقت پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ چاہتا ہے اور ایران اس وقت کویت کے ساتھ حساب چکتا کرنا چاہتا ہے ، ایران کی یہ درخواست بھی ہے چلتی جنگ میں یہ معاہدہ نا کیا جیے اس کے بعد معاملات کو پاکستان اپنے حساب سے سلجھا لے ،  امریکہ کے ساتھ مزاکرت بھی زیر گفتگو آیے لیکن اس میں ایران نے واضح کر دیا وہ قطر اور عمان کی ثالثی میں اب امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرے گے ، یعنی کے اگر کوئی دوبارہ گفتگو ہوئی تو پاکستان کی ثالثی میں ہو گی ورنہ یوں ہی لڑائی چلتی رہے گی

About