@motivationline59: اپنی زندگی کو اتنا قیمتی بناؤ کہ جو لوگ تمہیں چھوڑ کر جائیں… وہ ایک دن تمہیں کھونے کا دکھ ضرور محسوس کریں۔ اپنی قدر اُن لوگوں سے مت مانگو جو تمہاری اہمیت نہیں جانتے۔ خاموشی سے خود کو اتنا مضبوط، کامیاب، اور نایاب بنا لو کہ تمہاری غیر موجودگی ہی لوگوں کے لیے سزا بن جائے۔ "یہ بدلے کی بات نہیں۔ یہ self-respect کی بات ہے Real power is not forcing people to stay… it’s becoming so valuable that losing you becomes their biggest regret. #LifeLessons #SelfRespect #Motivation #DeepThoughts #AttitudeStatus