@overthinker380958: جیتے جی جنہوں نے جینا نہ دیا، وہ میری قبر پر آ کر آنسو نہ بہائیں۔ جو میری خاموشیوں کو نہ سمجھ سکے، وہ میری مٹی سے محبت کا دعویٰ نہ کریں۔ مجھے دکھ دینے والے میری قبر پر نہ آئیں، کیونکہ مرنے کے بعد کی وفاداری سے بہتر جیتے جی کا خلوص ہوتا ہے۔ میرے لیے دعا کرنی ہے تو میری زندگی میں کرنا، قبروں پر رکھی ہوئی پھولوں سے دل کے زخم کبھی نہیں بھرتے۔ مرنے کے بعد تو یہ دکھاوا کرنے ہی مت آنا میری روح کو تکلیف ہوگی💯🖤۔ . #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp
ھاۓ ستانے والے بھی اپنے تھے اور ھمیں دفنانے والے بھی اپنے تھے😞ھمیں تو جو بھی ملے ھے زندگی میں سب نے ملکر اتنے دکھ دئۓھے کہ اب تو مر جانے کا دل کرتا ھے 😭😭😭😭😭😭
2026-07-06 05:22:29
5
jin :
g ma bhi aisa he karou gi 😢😢😢
2026-07-07 18:41:22
2
Meerab :
MN bhi yehi kahoon gi khas kr Meri brhi behn 😭😭😭
2026-07-06 10:37:45
3
🧿💞س ع🧿💞 :
🥹💔:*راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری*
*پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھوں سے آنسو نکلے*
🥀🥺🍂🥲
2026-07-06 15:37:18
1
To see more videos from user @overthinker380958, please go to the Tikwm
homepage.