@...maja347: > شوپیاں انکاؤنٹر اپڈیٹ > تفصیلات کے مطابق، اس جھڑپ میں کمانڈر لطیف بھٹ اور ذاکر گنائی موجود ہیں، جنہیں قابض فوج نے باغات میں نصب خفیہ CCTV کیمروں کی مدد سے دیکھا تھا، جس کے بعد یہ آپریشن شروع کیا گیا جو تاحال جاری ہے۔ مجاہدینِ اسلام ، سفاک ہندوتوا فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ کئی ہزار دشمن فوج جدید جنگی آلات اور ڈرونز کے باوجود گزشتہ روز سے دو مجاہدین کے آگے بے بس نظر آئی ہے۔ > مجاہدینِ کشمیر کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں#محاذکشمیر