@its.waqas110: کبھی کبھی دل چاہتا ہے تمہیں بتاؤں کہ تمہاری کمی کس شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ مگر الفاظ کم پڑ جاتے ہیں اور احساس حد سے بڑھ جاتا ہے۔ تمہاری کمی اس خاموشی جیسی ہے جو شور میں بھی سنائی دیتی ہے۔ اس درد جیسی جو دکھائی نہیں دیتا مگر دل کو چیرتا رہتا ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے تمہیں بس ایک بار دیکھ لوں۔۔۔ کچھ نہ کہوں، کچھ نہ سنوں۔۔ بس دیکھتی رہوں تاکہ دل مان جائے کہ تم حقیقت میں میرے سامنے ہو۔۔؟🥺❤️🩹
کبھی کبھی دل چاہتا ہے تمہیں بتاؤں کہ تمہاری کمی کس شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ مگر الفاظ کم پڑ جاتے ہیں اور احساس حد سے بڑھ جاتا ہے۔ تمہاری کمی اس خاموشی جیسی ہے جو شور میں بھی سنائی دیتی ہے۔ اس درد جیسی جو دکھائی نہیں دیتا مگر دل کو چیرتا رہتا ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے تمہیں بس ایک بار دیکھ لوں۔۔۔ کچھ نہ کہوں، کچھ نہ سنوں۔۔ بس دیکھتی رہوں تاکہ دل مان جائے کہ تم حقیقت میں میرے سامنے ہو۔۔؟🥺❤️🩹
2026-07-06 16:03:31
1
🪟 :
caption send
2026-07-06 01:26:51
2
𝐁𝐈𝐋𝐀𝐋_✓ :
انتخاب کسی کا بھی غلط نہیں ہوتا، کیونکہ لوگ ابتدا میں خود کو ہمیشہ بہترین انداز میں پیش کرتے ہیں۔ وہ وہی رویہ، وہی الفاظ اور وہی احساسات دکھاتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ جب بناوٹ کے پردے ہٹتے ہیں تو اصل مزاج ترجیحات اور حقیقت سامنے آتی ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ انتخاب کا نہیں تھا، بلکہ ہم نے کسی کو اس روپ میں قبول کر لیا تھا جو ہمیشہ قائم رہنے کے لیے نہیں تھا۔ بعض اوقات انسان نہیں بدلتے، صرف ان کا اصل چہره وقت کے ساتھ نمایاں ہو جاتا ہے۔۔
2026-07-06 07:07:43
0
Zain 804 1 :
انکار ایک خوبصورت لفظ ہے،* اس کا احترام کرنا سیکھیں۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا آپ کے ساتھ زندگی گزارنے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں کوئی کمی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے اس نے اپنی زندگی کے لیے کچھ اور خواب، ترجیحات یا فیصلے سوچ رکھے ہوں۔ کسی کے "نہیں" کہنے پر غصہ، نفرت یا انتقام کمزوری کی نشانی ہے۔ خود کو بہتر بنائیں، آگے بڑھیں اور یقین رکھیں کہ ہر انکار آپ کی منزل کا اختتام نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک "نہیں" آپ کو اُس "ہاں" تک پہنچاتی ہے جو واقعی آپ کے نصیب میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے لیے خوف نہیں، سکون بنیں۔ نفرت نہیں، خوبصورت احساس بنیں
2026-07-06 13:59:36
0
F4H4D!! PASTHUn 💔 :
😘😘😘
2026-07-06 04:15:15
1
اَمن پرست🥀🕊️ :
♥️♥️♥️
2026-07-05 16:30:01
0
𝐉𝐔𝐍𝐀𝐈𝐃 🥂💸 :
♥️♥️♥️
2026-07-05 16:40:46
0
عنی🍂🚬🍷 :
❤️❤️❤️
2026-07-06 02:18:42
1
khabsar 138 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 03:31:13
1
WAQAS 👻 :
🥰🥰
2026-07-05 16:47:30
0
امن 🤍🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-07-05 17:54:39
0
✌️🦅zia malize🦅✌️ :
😁😁😁
2026-07-06 05:01:39
1
Jabran Khan :
✌️✌️✌️
2026-07-06 11:00:07
0
𝐬𝐤 :
🖤
2026-07-06 12:22:11
0
Okasha Khan :
💞💞💞
2026-07-06 16:27:42
0
HAMDAM KHAN :
🥀🥀🥀
2026-07-06 12:19:27
0
🥀 A🥀 S🥀ASGHAR 🥀KHAN 🥀 :
💔💔💔
2026-07-06 15:10:45
0
🦋❤jani❤Khan 🤍🦋 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 10:35:00
0
𝐉𝐑.ꨄ︎.♕︎ :
🖤🖤🖤
2026-07-05 17:35:02
0
Nomai khan :
❤️❤️❤️
2026-07-06 15:25:58
0
KHلid--🍁--KHAN :
❤️
2026-07-05 17:55:58
0
🚩 MalaÑG 🚬YaR 🚩 :
😳😳😳
2026-07-06 15:57:05
0
🦋MaLiK🦋 :
❤️❤️❤️
2026-07-06 07:06:15
0
🚬 ꜱᴀᴄᴏ🚬 :
🥀🥀🥀
2026-07-06 09:43:36
0
To see more videos from user @its.waqas110, please go to the Tikwm
homepage.