@kotor.montenegro: جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں ایرانی قوم... قوم ہے... انسانی بھیڑ نہیں.. لوگوں کو قتل کیا جا سکتا ہے... نظریات کو نہیں.. تہران (05 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا تھا، اس پر آرمینیا میں ایران کے سفارت خانے نے سخت ردِ عمل دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہونے اور یہ کہ وہ سمجھتے تھے کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں یا یہ بناوٹی آنسو بھی ہو سکتے ہیں، کے بیان پر آرمینا میں ایرانی سفارت خانے کے ایکس پر لکھا کہ لوگوں کو قتل کیا جا سکتا ہے، نظریات کو نہیں۔ سفارت خانے کا کہنا تھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کا قتل صرف ایک عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف ہے جس کی خوشبو ہر طرف پھیل گئی ہے۔ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا ’’تمھارے پاس نہ تہذیب ہے، نہ تاریخ، نہ ہی عزت و وقار. غیرت مند لیڈر کا جنازہ #iran🇮🇷 #ayatollahalikhamenei #janaza #viral #leadership