@flowerry502: سستا ہتھیار، بدنسل یار اور بے غیرت رشتے دار... تینوں کا کام ایک ہی ہوتا ہے، پیٹھ پر وار کرنا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ہتھیار سامنے سے مار دیتا ہے، مگر یہ لوگ مسکرا کر سینے سے لگتے ہیں اور موقع ملتے ہی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیتے ہیں۔ اس لیے اب نہ ہر رشتے پر یقین ہے، نہ ہر یار پر اعتبار۔ وقت نے سکھا دیا ہے کہ خون کا رشتہ ہونا وفاداری کی ضمانت نہیں، اور دوستی کا نام ہونا اخلاص کی دلیل نہیں۔ جو اوقات میں رہیں، وہ ہمارے اپنے ہیں... جو اوقات دکھائیں، ان کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہیں۔🖤🙂 flowerry502 #pleaseunfrezzemyaccount #foryou #tiktokteampleaseunfreezmyaccoun