@mrsmalikkhurramawan: کشمیر الیکشن ویلی 4 رتہ uc1 چیرمین چوھدری عمر مشتاق صاحب کے ذیر انتظام و اہتمام ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کوآرڈینیٹر برائے کشمیر الیکشن ویلی 4 محترم جناب سردار محمد نسیم خان صاحب تھے شمسہ کنول اعوان (مسز خرم) کی لیڈیز ونگ کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت uc 2 سے محترم جناب محمد بھائی اور ان کی ٹیم کی خصوصی شرکت سردار محمد نسیم خان چوھدری عمر مشتاق ویلی 4 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار یسین لون صاحب نے الیکشن کے اعراض و مقاصد ورکنگ پولنگ ڈے کے حوالے سے تفصیلی خطاب میٹنگ میں کشمیر برادری اور اھل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت انشاللہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر قاپد محترم میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو جاری دکھیں گے