بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ میرے ہاتھ میں ہمیشہ یہ لاٹھی کیوں ہوتی ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ میں اپنی سائٹس پر صرف کام نہیں کرواتا، بلکہ لوگوں کو سکھاتا بھی ہوں۔ جیسے ایک استاد کے ہاتھ میں پوائنٹر یا چھڑی ہوتی ہے جس سے وہ طلبہ کی توجہ بھی قائم رکھتا ہے اور بورڈ پر سمجھاتے وقت بھی استعمال کرتا ہے، اسی طرح یہ لاٹھی میرے لیے کام سمجھانے، پوائنٹس واضح کرنے اور ٹیم کی رہنمائی کرنے کا ایک عملی ذریعہ ہے۔
اس کے ساتھ میری نیت یہ بھی ہے کہ یہ انبیائے کرام علیہم السلام اور بہت سے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی سنت کی یاد دلاتی ہے۔ اسی لیے میں اسے اپنے ساتھ رکھتا ہوں۔
وقت کے ساتھ یہ میری شخصیت کا بھی حصہ بن گئی ہے، اور اب لوگ مجھے اسی انداز سے پہچانتے ہیں۔
2026-07-06 07:16:52
17
ikram khan(civil engineer) :
This layout isn’t necessary and only wastes time.
2026-07-06 15:19:45
2
tahirahmed5212 :
2026-07-06 19:08:23
1
irfan bhatti :
2026-07-06 17:35:33
1
Muhammad Junaid :
oh Bhai jan ham 2023 se isi Tarah ka layout kar rahe hain apni sites py
🤣🙏
2026-07-06 00:13:30
11
Ricky B :
Very good. MashaAllah
2026-07-06 19:06:22
0
ibrarakhter6 :
بھائی اگر بیڈ کنکڑیٹ سے ہی کالم کے سریا باہر آ جاتا تو بلڈنگ پر کوئی فرق پڑتا ہے کہ نہیں
2026-07-06 07:41:58
3
🥰 Muhammad zahid 🥰 :
السلام علیکم، سب دوستوں سے ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ کسی کی بھی ویڈیو کے نیچے غلط یا دل آزاری والے کمنٹس نہ کریں۔ ہر شخص اپنے کام، روزگار اور محنت کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے۔ اگر کسی کا کام پسند نہیں تو خاموشی سے آگے بڑھ جائیں، لیکن کسی کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔ حسد بہت بری چیز ہے، اللہ تعالیٰ سب کو رزقِ حلال اور کامیابی عطا ❤️❤️فرمائے۔ آمین۔ 🤲
2026-07-06 01:54:11
4
Malik Qaisar Chap :
ye kam krty ho humeen 4 5 SAAL ho Gy hen
2026-07-06 06:15:22
2
Rizwan Shah :
ایڈی وڈی چس
2026-07-06 18:47:36
0
user441851041 :
یعنی کہ تم کنسٹرکشن کے خدا بن گے ہو۔
اللہ کو خاضر جانو اس کے در پر اک سیکنڈ سے پہلے تم کیا تم سے بہت بڑے بڑے برج غرق ہو جاتے ھیں ۔
اور بہت بڑے بڑے برج غرق ہوتے دیکھے ھیں ۔
کیونکہ میں خود کنسٹرکشن کنٹریکٹر ہوں اور الحمدللہ 100+ ورکر ابھی بھی ہنڈل کر رہا ہوں ۔
اور جس کام کی accuracy accuracy کی رٹ لگا رکھی ہے اس کا ریٹ بھی مینشن کیا کرو کہ بھائی میں یہ ریٹ لے کر کام کر رہا ہوں اس کام کا یہ ریٹ ہے۔
2026-07-05 19:33:03
3
Akif :
bhai is ki btaon ka bura naa mnaya kro Ye Sain hai
2026-07-06 17:15:36
0
Muhammad Saleem :
ha ha ha
2026-07-06 17:04:03
0
Sohail Fareed108 :
assalamualaikum Bhai aap se mulaqat krne hai Kon se shehr se hain aap
2026-07-05 17:27:35
1
Unknown Person :
kyaaa finishing hai kya Safaai hai aur kyaa Quality hai I salute you ❤️
2026-07-06 19:29:09
0
irfan bhatti :
good
2026-07-06 17:36:54
1
M.Mateen85 :
good yar 💖💞❤️💘💕💞🥰
2026-07-06 16:27:59
0
PRAUD TO BE MUSLIM 🥰🥰🥰 :
very good 👍
2026-07-05 16:45:20
1
Shahzain khan :
shopper
2026-07-06 15:11:53
0
Saith Ansar :
pyary Bhai itna rate b koe dy to km krny ka Maza ata hy
2026-07-06 16:52:38
0
Faizan Ilyas Ansari :
minimum kitny marly ka banty???
2026-07-06 16:57:15
0
Ashfaq Malik1 :
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
2026-07-06 15:54:18
0
neel hussain :
ye mene 10 saal phle se kr raha hn
2026-07-06 15:16:04
0
M Raza mughal :
location
2026-07-05 16:45:11
0
To see more videos from user @blackdiamondbuilders, please go to the Tikwm
homepage.