@dusmandar24: بچے معصوم ہوتے ہیں اور کھیل کود کے دوران اکثر ایسی حرکتیں کر بیٹھتے ہیں جن کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔ اگر کوئی بچہ جھولا جھولتے ہوئے گر جائے تو یہ صرف بچے کی غلطی نہیں ہوتی، بلکہ والدین کی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انہیں محفوظ ماحول فراہم کریں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کی ہر سرگرمی پر مناسب توجہ دیں، انہیں احتیاط اور حفاظت کے اصول سکھائیں، اور ایسے مواقع پر ان کے قریب رہیں جہاں حادثے کا خطرہ ہو۔ ایک لمحے کی غفلت کبھی کبھی ایسی تکلیف یا صدمے کا سبب بن سکتی ہے جس کے اثرات طویل عرصے تک باقی رہتے ہیں۔ بچوں کی اچھی پرورش صرف تعلیم اور ضروریات پوری کرنے کا نام نہیں، بلکہ ان کی حفاظت، رہنمائی اور ہر قدم پر نگرانی بھی والدین کی اہم ذمہ داری ہے
Mary bachy asy hi karty thy phr Bohr zor Sy gira tha
2026-07-19 09:39:36
0
zabeeha :
logo ny 8,8 bachy paida key hain auny koi fark nhi parta bachy jha marzi jay
2026-07-18 18:08:46
1
Syed Fatima ♥️ :
جو ویڈیو بنا رہا ہے یا بنا رہی ہے وہ بھی تو روک سکتے تھے کہ نہیں کرو بیٹا یہ کام ٹھیک نہیں ہے اس طرح ویڈیو بنا کر خود کو صحیح ثابت کرنے اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا نیکی کرنی ہے تو اس ٹائم روکا جا سکتا ہے غلط کام کو 😭😭🥺🥺
2026-07-16 09:51:18
41
🫠 :
mai bhi bht zor se giri thi apni bhanji ko jhuly derhi thi 😂itny log thy bht insult feel howe😂
2026-07-18 17:18:40
3
Queen girl :
uuufffff alha Kitna kuhf nak tha 😳
2026-07-14 12:14:34
22
Ahmed jutt🇩🇴Mx_007🇩🇴 :
kis kia ko online Dard Hoya 🥹😔😩💔
2026-07-14 13:22:54
37
✨کمانڈر مانی مشوری ✨ :
اللہ پاک سلامت رکھے ماں کے بیٹے کو ::::آمین
2026-07-05 16:59:36
19
𝒶𝓂𝑜𝓇♡ ℂ𝕣𝕚𝕞𝕖 𝕓𝕠𝕤𝕤 :
Allah pak sehat dy Ameen
2026-07-15 18:28:22
7
Rizwan Rajput :
ab nai ly ga
2026-07-17 12:08:23
2
Muhammad Rashid :
allahpak
2026-07-14 06:28:30
13
👑ملک عمر اعوان فخرے سہام👑 :
😂😂ab nii le ga
2026-07-18 15:37:32
1
Jan ke jan :
[Sticker]
2026-07-14 06:45:44
5
Muhammad Yasir :
parents khayal nae krte phir bad mein rone beth Jate hain
2026-07-17 17:42:24
2
🩷 :
offfffffff hyyyy alllah
2026-07-16 13:10:31
2
😘🥰Hafeez ki zuja💕🥰HM :
mujhe to lag raha hai koi Jin kar raha hai warna itna oncha Kon jhulta hai