@user857412348: ہم اکثر سوچتے ہیں کہ محبت تقدیر کا کھیل ہے، مگر سچ تو یہ ہے کہ محبت اب جیب کی گہرائی کا کھیل بن چکا ہے۔ وہ حسینائیں جو آج کسی محل کے بستر میں بیٹھ کر عہدِ وفا نبھانے کا دعویٰ کرتی ہیں، وہ دراصل اپنے مستقبل کی قیمت وصول کر رہی ہوتی ہیں۔ اور ادھر ہم جیسے غریب، جن کی تقدیر میں اپنی پسند کے دو بول پڑھنا بھی کسی ناممکن خواب جیسا ہے، ہم بس زندگی بھر اپنی پسند کی قبریں کھودتے رہ جاتے ہیں۔ کیا یہ انصاف ہے؟ یا یہ معاشرہ ہی ایسا ہے جہاں کردار کو کرنسی نوٹوں سے تولا جاتا ہے؟"۔#song #unfrezzmyaccount🙏 #foryou #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights

بے رحم دنیا
بے رحم دنیا
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 16:47:39 GMT
817729
46876
990
4627

Music

Download

Comments

aqsajutt457
Aqsa Jutt :
گہرے الفاظ جس کو سمجھ آ ہے
2026-07-14 17:45:04
463
malikhamzaspain1
Malik Hamza spain 🇵🇰 to 🇪🇸 :
sahi bat ha
2026-07-17 17:50:43
0
sarahali00000
𝄟⃝ 𝗦𝗮𝗿𝗮✮⃝ 𝗔𝗹𝗶 𝄟𝄟 :
عشق وہ نہیں جو حوس پوری کرنے پہ ختم ہو جائے 💥 عشق وہ ہے کہ محبوب سامنے ہو اور ہاتھ ✋ لگانے کی ہمت نہ ہو
2026-07-18 11:46:36
21
zakir.ali592
Zakir ali :
اتنی غربت تھی محبت کے دنوں ہم پر اس سے ملنے کے لیے کرایہ ادھار لینا پڑتا تھا مجھے 😳
2026-07-16 03:51:10
173
atifansari9104
Atif Ansari 😎 :
Golden Words💯
2026-07-18 20:07:14
0
humayounhaider2
humayounhaider2 :
vo aglay stop pr chlay jay ge mery bhai...
2026-07-18 12:39:22
0
arslanhafizabadi23
T R :
Oooooooooooo
2026-07-17 19:34:40
0
mr_sharbatkhan
MEER_شیربت _لونی :
very nice 👍
2026-07-19 07:44:19
0
harishdrawar47
🚩Harish -ھريش دراوڙ(Sindhi)🚩 :
جیسے دنیا امیروں کے لیے ہیں ٹھیک ویسے جنت بھی امیروں کے لیے ہیں کیوں کے ہم غریب غربت کی وجہ سے اپنے ماں باپ کو خوش نہیں رکھ پاتے ہیں۔ 🥺😞😞
2026-07-16 09:45:15
85
saifullahsaifull19
❤️میاں سیف اللہ صاحب جی❤️ :
شکوے کرنے کی بجائے خود میںُحقیقی قابلیت پیدا کریں۔ معزور کے ساتھ تو ماں بھی نہیں رہتی۔ حسینہ تو پھر حسینہ ہے 💞
2026-07-15 07:43:16
76
skp368942
🆂🅰🆁🅵🅰🆁🅰🆉804 ik :
everything money more money 💰
2026-07-18 08:28:33
0
dimple_queen316
Mahi🦋 :
na jny kia mjbori🤔
2026-07-16 05:31:01
63
mirrordoll97
کانچ کی گڑیا :
HR haseena ameer zada ni chati🥺kch haseena gareeb zady k sath izzat ki Zindagi chati hain❤️
2026-07-15 06:25:20
31
zwanimargbangash
«احمدشاه بادشاہ » :
گلہ ابھرا ہوا ہے اور چیخ چیخ کر رونے کا جی کرتا ہے پر لوگ کیا کہیں گے اس ڈر سے گلہ دبا رہا ہوں 🙏 ایک تو تحریر اور اوپر سے یہ میوزک بھائی اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میرے تصویر پر یہی تحریر اور یہی میوزک لگا دینا 🙏 پلیز
2026-07-14 18:38:03
30
davinapa1
Davi Napa ♥️ :
pasand k nikha aa bhi jaen to mard k ghar wale apki pasand rehne ni den gy
2026-07-16 08:25:53
24
sbmkhan04
sbm khan :
جو قسمت میں لکھا ہے وہ مل کر رہے گا، نہ دولت روک سکتی ہے، نہ غربت چھین سکتی ہے 😏😏
2026-07-16 05:23:24
35
parishehzaadipari
💜❤۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔❤💜 :
آنکھوں کی رنگ بات کا لہجہ بدل گیا وہ ایک شخص ایک ہی شام میں کتنا بدل گیا کچھ دن تک میرا عکس بنا رہا آئینے کی طرح پھر یوں ہوا کہ خود میرے چہرے کے سامنے بدل گیا قدموں تلے جو ریت بچی تھی وہ چل پڑی اس نے چھڑایا ہاتھ میرا تو صحرا بدل گیا
2026-07-06 14:43:02
45
shagull.s.s
shagull S ❤️ S :
right S 😭 S 😭 S 😭 S 😭 S
2026-07-15 05:11:44
19
aadilrashid404
Aadii Aadil :
ya allah 😭
2026-07-15 11:21:38
32
aqsajutt457
Aqsa Jutt :
ڪــوئــی وعــدہ نــہــیــں، پــھــر بــھــی انــتــظــار تــھــا تــیــرا،🥹 درد ہــونــے پــر بــھــی اعــتــبــار تــھــا تــیــرا۔💔 نــہ جــانــے کــیــوں بــے رخــی کــی تــم نــے ہــم ســے،✨ کــیــا کــوئــی ہــم ســے زیــادہ بــھــی طــلــب گــار تــھــا تــیــرا؟😭 Aqsa 😭
2026-07-14 18:50:27
26
zwanimargbangash
«احمدشاه بادشاہ » :
کہاں سے لاتے ہوں ایسے الفاظ رونگٹے کھڑے کر دیئے واقعی ایسا ہی ہے
2026-07-14 16:36:20
27
endless..fighter.8
@Endless. Fighter 804 :
phir amir bno or sb ko yadho😂😂
2026-07-16 01:51:35
37
jaredhperreaulte
ازاب زندگی 🩹🩹🩹🙏🏻🥀 ☹️ :
bilkul sai kha he AP ne aj ye sab Kuch ho rha he
2026-07-16 03:14:32
14
rainadeemazad235
Rai Nadeem Azad Kharal 235 :
جو لوگ غربت کو گالی سمجھتے ہیں وہ بلکل گمراہ ہیں اللّٰہ تعالیٰ کی تقسیم پر جو شخص راضی نہیں ہوتا وہ اگر امیر بھی بن جائے تو اس کی اگر مگر کاش رہے ہی جاتی ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا غریب میرے دوست ہیں اور جنت میں میں غریبوں کے پاس ملوں گا باقی ہر چیز مٹ جانے والی ہے اس دور میں جو شخص دو وقت کی روٹی کھا رہا ہے وہ سب سے اچھا انسان ہے کیونکہ نہ ہم نے غربت کی وجہ سے پیٹ پر پتھر باندھے ہیں اور نہ کبھی ایسا سوچا ہے
2026-07-16 14:28:53
15
rajaroshanalisahito759
Raja Roshan Ali sahito :
ہنر محتاج ہے علم کا ۔ اور حسن محتاج ہے بخت کا
2026-07-15 07:37:55
13
To see more videos from user @user857412348, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About