@mr.jani659: #viewosproblam🙏 #creatorsearchinsights #100kviews✔️tiktok🌎🔥 #virelvideoforyoupage❤ #viewsproblem😭

برباد جوانی
برباد جوانی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 16:47:47 GMT
68383
3711
574
273

Music

Download

Comments

kanwall133
kanwall133 :
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤‍🩹🌒♥︎⤾⟵* _تم میری اذیت کی وہ حد ہو_ _جسے میں سوچ کے رو پڑتی ہوں💔😭_
2026-07-08 08:13:48
14
f.kstudio1
F.K studio :
محبت کے اس صبر آزما راستے پر چلتے ہوئے، ہر لمحہ ایک امتحان سے گزرنا پڑتا ہے، جہاں دل بار بار ٹوٹتا ہے اور پھر جڑتا ہے۔ لیکن، میرے پیارے! تم میرے لیے صرف ایک تمنا نہیں، میری ہر دعا کا نچوڑ ہو۔ جب میں تمہاری یادوں کے سائے میں بیٹھتا ہوں، تو ہر سانس ایک سجدہ بن جاتی ہے، اور ہر دھڑکن تمہارے لیے ایک خاموش التجا۔ اگرچہ انتظار کی ہر گھڑی ایک صدی کے برابر لگتی ہے، لیکن میرا یقین اس سے کہیں زیادہ مضبوط ہے کہ ہماری محبت کی سچائی ایک دن رنگ لائے گی۔ میں تمہیں پا لینے کی امید میں تھکتا نہیں، بلکہ ہر گزرتا ہوا لمحہ مجھے اور بھی شدت سے تمہاری طرف کھینچتا ہے۔ میں نے تمہارے لیے اپنی ہر دعا کو ایک چراغ بنا لیا ہے، جو میرے دل کی اندھیری راہوں کو روشن کرتا ہے۔ میں اس وقت تک دعا کرتا رہوں گا جب تک کہ ہماری محبت کا یہ چراغ آسمانِ قبولیت پر چمکنے نہ لگے۔ اس دن تک، میں تمہیں پانے کے لیے تیار ہوں، ہر تکلیف سہنے کو تیار ہوں، اور ہر امتحان دینے کو تیار ہوں، کیونکہ تمہاری محبت ہی میری زندگی کی سب سے بڑی دولت ہے۔
2026-07-08 04:15:48
5
shaniibutt428
saba khan,,,💔💔😭😭 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭JB wo Mera tha e ni to meri zindgi m q aya
2026-07-08 10:28:52
4
malikayesha1367
princess 👰👑💞 :
قصہ مختصر لکھوں تو زندگی بڑا ستاتی ہے 🥀🥹💯
2026-07-07 14:12:43
24
koikisikenihuta7
Shezadi hun :
Apne Dil ko khod smbhal k rkhu💔 ye doniya toty Dil ni jorti😭
2026-07-07 19:44:26
10
user497615917
queen 👑 🫅 :
Zindagi na aj wo sikhya Jo is umer mn sikhna nhi Chaya tha😭😭💔💔
2026-07-08 03:24:31
9
shaniladla33
C M SAHAB☠️ :
:ہم جس شخص کے پیچھے روتے رہے 🥹 وہ کسی اوور کے نیچے سوتے رہے 🤌🥲
2026-07-08 06:38:03
7
shahzadi3956
⎯꯭̽✾⃝🖤𓆩مَلِک زادی𓆪🖤 :
mohabat bohut buri hai hansty khelety insan ko barbad kar deti ha💯❤️‍🔥😭
2026-07-08 06:18:55
7
m.queen4560
❤️Qween❤️ :
محبت کی اخری حد ذلیل ہونا ہوتی ہے ہم نے وہاں تک کا سفر بھی کیا
2026-07-05 18:46:25
42
ismail_rajpoot3
ismail_rajpoot3 :
😔💔✨:تم بے وفا ہو کر بھی اتنے اچھے لگے خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا__😔😔_
2026-07-05 17:13:10
23
antulhayat_official123
انت الحیات ❤️ :
کچھ نہیں میرے پاس حتی کہ تو بھی نہیں میر او ہم وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہوں میں
2026-07-08 06:35:40
6
zayansatti901
Zayansatti :
مت پوچھ میرا کاروبار کیا ہے محبت کی دکان ہے نفرت کے بازار میں 😭😭😭😭
2026-07-08 03:50:50
5
zamankhattak27
Khattak صاحب :
معذرت خواہ ہوں اے دل تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے💔💔😢💔💔
2026-07-08 04:20:43
8
laadi857
❤️‍🩹 :
اس نے ایسے کہا خدا حافظ 😪🥀 جیسے خدا بول رہا ہوں خدا حافظ😪 دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی 😪 تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے😭
2026-07-08 05:27:15
6
zarabibi978
Malik g :
Dil hi to tha bs tot gya🥺
2026-07-08 07:01:06
2
adnann876
💝❤️‍🔥🌹Malik💔jani🌹❤️‍🔥💝 :
میں اس کا بھی ہوں ،😳😳وہ میرا نہیں تو نہ صحیح
2026-07-08 04:14:44
5
lamberg0
🇵🇰 yaseen 🇦🇪 :
kosh ni
2026-07-07 21:33:33
2
juda22abrar
𝐒𝐚𝐝 𝐥𝐢𝐟𝐞 💔😭🪽 :
my life is incomplete with you 💔
2026-07-07 09:21:48
3
zeeshank535
ZeeشAن 🪐 :
یہ وقت کی سب سے تلخ سچائی ہے، تجربہ عقل تو دے دیتا ہے مگر سکون چھین لیتا ہے۔
2026-07-08 06:37:59
10
saza_e_ishq203
𝙎𝙙𝙖𝙖𝙢𝙠𝙝𝙖𝙣 :
*ہم نے اُسے سب سے زیادہ اہمیت دی❤️‍🩹🥹* *لیکن پھر بھی ہم ہی گنہگار ٹھہرے💔🥲*
2026-07-07 21:46:28
6
nisar_kurar_ala356
🥰🫠نثار کرڑ آلا 🫀♥️ :
یادیں کیوں نہی بچھڑتی لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہے 😭🥺
2026-07-07 16:52:26
5
bantehawa5
🦋بنت حوا🦋 :
bant e hawa:پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات بعد میں پھر بات ہی نہیں ہوتی🥺
2026-07-07 22:42:04
5
zaini1575
🫀ZainAsiF🫀 :
😔💔✨:تم بے وفا ہو کر بھی اتنے اچھے لگے خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا__😔😔_
2026-07-07 06:16:33
12
intalhyat5
^᪲᪲᪲ツحور๛ ^᪲᪲᪲ :
*💔تُــم پــر ہی خَــتـم ہو گی دِل کی ســاری چــاہَــت* *🌹پِــھر نَــہ ہو گی کِــسی اور پَــر وَہــی عِنــایَــت* *🖤اِس طَــرح سَــنبھــالیں گے تِــری یــادوں کو دِل میں* *😔نَــہ تُم کو ہو گا گِــلہ، نَــہ دُنِــیا کو شِــکایَــت*
2026-07-08 03:30:57
5
userinayatkhan198
inayat shahi :
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں 💔
2026-07-07 21:08:56
5
To see more videos from user @mr.jani659, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About