اللہ پاک میرے ابو کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما یا الله ان کے سارے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرما وہ تیرے نیک بندے تھے پانچ وقت کے نمازی تھےیا الله ان کی کی ہوئی ساری عبادت قبول فرما اور ان کو معاف کر دے جو تکلیف کے بعیص ان سے کوئی نماز قضا ہو گی ہوتو بہت رحیم کریم ہے ان کو بخش دے ان کو اپنے نیک بندوں میں شامل کر یا الله ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین