@aman_parast_5: ہمیں دولت نہیں عزت چاہیے ۔ خزانے عہدے اور شہرت وقتی ہوتے ہیں ۔مگر عزت وہ سرمایہ ہے جو انسان کو زندہ بھی سربلند رکھتی ہے اور مرنے کے بعد بھی یادگار بنا دیتی ہے ۔ جو قوم اپنی عزت پر سمجھوتہ کر لےوہ سب کچھ پا کر بھی خالی رو جاتی ہے #foryoupage #viraltiktok #fyp 🥀