@pakistantaak: آزاد کشمیر کی صورتحال ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے ⚠️ راولاکوٹ میں رینجرز آپریشن سے متعلق رپورٹس سامنے آنے کے بعد عوامی حلقوں میں تشویش بڑھ رہی ہے 👀 آخر زمین پر ہو کیا رہا ہے؟ تحریک کا اگلا رخ کیا ہو سکتا ہے؟ اور اس کے خطے پر کیا اثرات پڑیں گے؟ 🇵🇰 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ کریں 👇 #AzadKashmir #RawalakotOperation #RangersOperation #KashmirMovement #PakistanNews